خانپور،دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پیر 13 ستمبر 2021 15:30

خان پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2021ء) خان پورکے نواحی علاقہ ظاہر پیر میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ڈکیت 8 لاکھ روپے سے سے زائد نقدی چھین کر فرار ہوگئے، ڈکیت واردات کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب، واقعہ کے بعد پولیس موقع پر پہنچ کر ڈکیتوں کی تلاش جاری کر دی ہے۔

خان پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں