Khanpur News in Urdu

News about Khanpur City خان پور شہر کی خبریں - Read Local Khanpur News and Breaking Khanpur News on UrduPoint Local section of Khanpur City. Full coverage of Khanpur Pakistan including photos, videos and more.

خان پور کی تازہ ترین خبریں

بھارت نے رات کی تاریکی میں معصوم شہریوں، مساجد کو نشانہ بنایا، مولانا ..

اتوار 25 مئی 2025 18:15

بھارت نے رات کی تاریکی میں معصوم شہریوں، مساجد کو نشانہ بنایا، مولانا عرفان الحق حقانی

جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام میونسپل کمیٹی خان پور میں فتح مبین و دفاع پاکستان سیمینار کا انعقاد کیا گیا سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا عرفان الحق حقانی ... مزید

جمعیت اہل حدیث کی غزہ کے معصوم شہریوں پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت ..

پیر 14 اپریل 2025 20:10

جمعیت اہل حدیث کی غزہ کے معصوم شہریوں پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی مذمت

جمعیت اہل حدیث پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی سینیٹر حافظ عبدالکریم نے غزہ کے معصوم شہریوں پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی فوری طور پر بند ... مزید

موجودہ نااہل حکمرانوں نے ملک بھر میں امن و امان تباہ کر کے ملکی معیشت ..

بدھ 8 جنوری 2025 04:25

موجودہ نااہل حکمرانوں نے ملک بھر میں امن و امان تباہ کر کے ملکی معیشت کا ستیاناس کر دیا ہے، مولانا حامد الحق حقانی

جمعیت علماء اسلام پاکستان س کے مرکزی امیر مولانا حامد الحق حقانی اور مرکزی جنرل سیکرٹری سید یوسف شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ نااہل حکمرانوں نے ملک بھر میں امن و امان تباہ کر کے ملکی معیشت کا ستیاناس کر ... مزید

موجودہ نااہل حکمرانوں نے ملک بھر میں امن و امان تباہ کر کے ملکی معیشت ..

منگل 7 جنوری 2025 23:30

موجودہ نااہل حکمرانوں نے ملک بھر میں امن و امان تباہ کر کے ملکی معیشت کا ستیاناس کر دیا ہے، مولانا حامد الحق حقانی

جمعیت علماء اسلام پاکستان س کے مرکزی امیر مولانا حامد الحق حقانی اور مرکزی جنرل سیکرٹری سید یوسف شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ نااہل حکمرانوں نے ملک بھر میں امن و امان تباہ کر کے ملکی معیشت کا ستیاناس کر ... مزید

خان پور،ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم سے 3افراد جاں بحق

بدھ 21 اگست 2024 22:55

خان پور،ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم سے 3افراد جاں بحق

ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم سے 3افراد کی جان گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ بے نظیر شہید روڈ نادرا آفس کے قریب پیش آیا، جہاں تیزرفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، ... مزید

خیبرپختونخواہ پورے ملک کو بجلی فراہم کرتا ہے، صوبے کیساتھ سوتیلی ماں ..

جمعرات 30 مئی 2024 10:34

خیبرپختونخواہ پورے ملک کو بجلی فراہم کرتا ہے، صوبے کیساتھ سوتیلی ماں جیساسلوک ہو رہا ہے،عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواہ پورے ملک کو بجلی فراہم کرتا ہے، صوبے کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک ہو رہا ہے، وفاقی حکومت خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کے ذریعے ووٹ ... مزید

خان پور کے قریب ٹریفک حادثہ، جماعت اسلامی کے رہنما عبد الحفیظ بجارانی ..

پیر 18 مارچ 2024 22:55

خان پور کے قریب ٹریفک حادثہ، جماعت اسلامی کے رہنما عبد الحفیظ بجارانی جاں بحق

خان پور کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبد الحفیظ بجارانی جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق خان پور کے قریب انڈس ہائی وے پر 2کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔حادثے ... مزید

رکن پور پولیس کی زیر حراست 34 سالہ ملزم جاںبحق ہو گیا

ہفتہ 2 دسمبر 2023 17:25

رکن پور پولیس کی زیر حراست 34 سالہ ملزم جاںبحق ہو گیا

رکن پور پولیس کی زیر حراست 34 سالہ ملزم جاںبحق ہو گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق : ملزم بلال جتوئی کو خان پور کے علاقہ خواجہ ٹاؤن سے گزشتہ رات گرفتار کیا گیا ۔ ورثاء نے الزام عائد کیا کہ پولیس نے شک کی بنیاد ... مزید

خان پور،ٹریلر اور کار میں تصادم، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، دو بچے ..

اتوار 26 نومبر 2023 22:10

خان پور،ٹریلر اور کار میں تصادم، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، دو بچے زخمی

ٹریلر اور کار میں تصادم، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور 2 بچے شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق افسوسناک حادثہ موٹروے ایم 5 پر ظاہر پیر انٹرچینج کے قریب پیش آیا جہاں تیزرفتار ٹریلر اور کار میں تصادم ... مزید

خان پور،نہر آبِ حیات میں 50 فٹ چوڑا شگاف

بدھ 25 اکتوبر 2023 17:42

خان پور،نہر آبِ حیات میں 50 فٹ چوڑا شگاف

خان پور میں نہر آبِ حیات میں 50 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا۔مقامی افراد کے مطابق شگاف پڑنے سے گندم کی تیار فصل زیرِ آب آ گئی جس کے بعد علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت شگاف پر کر رہے ہیں۔مقامی افراد نے بتایا کہ ... مزید

ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کے اغوا کا مقدمہ درج

جمعرات 12 اکتوبر 2023 18:24

ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کے اغوا کا مقدمہ درج

صوبہ سندھ میں خان پور کے علاقے کچے کوٹ شاہو میں پولیس چوکی پر حملے کے بعد ڈاکوؤں کے ہاتھوں ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو اغواء کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں ... مزید

خان پور ،صفائی کے دوران زہریلی گیس سے 3خاکروب جاں بحق

منگل 20 جون 2023 21:15

خان پور ،صفائی کے دوران زہریلی گیس سے 3خاکروب جاں بحق

خان پور فیروزہ کے علاقے میں سیوریج لائنوں کی صفائی کے دوران 3خاکروب زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ضلع رحیم یار خان کے شہر خان پور کے علاقے فیروزہ میں سیوریج لائنوں کی صفائی کے دوران ... مزید

خانپور ،اسکول جاتے ہوئے اغوا کیے گئے 2 بچوں کو بہاولپور سے بازیاب کروا ..

ہفتہ 8 اپریل 2023 17:00

خانپور ،اسکول جاتے ہوئے اغوا کیے گئے 2 بچوں کو بہاولپور سے بازیاب کروا لیا گیا

خانپور میں اسکول جاتے ہوئے اغوا کیے گئے 2 بچوں کو بہاولپور سے بازیاب کروا لیا گیا۔ذرائع کے مطابق مغوی بچوں کے والد ڈاکٹر حسن محمود کے مطابق پولیس ٹیم نے میری فیملی کے ساتھ بچوں کی ویڈیو کال کے ذریعے ... مزید

جمعیت اہلحدیث نے مسلم لیگ (ن) سے 22سالہ الحاق ختم کردیا، انتخابات میں ..

پیر 13 مارچ 2023 20:15

جمعیت اہلحدیث نے مسلم لیگ (ن) سے 22سالہ الحاق ختم کردیا، انتخابات میں اپنی شناخت سے حصہ لینے کا اعلان

پی ڈی ایم میں شامل مرکزی جمعیت اہلحدیث کے رہنماء وچیئرمین امور سیاسی کمیٹی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان علامہ حافظ معتصم الٰہی ظہیر نے کہا ہے کہ حکومت خواہ شہباز شریف کی ہو زرداری کی ہو یا عمران خان ... مزید

خان پور ، تیزرفتارٹرالر کی ٹکر سے 4طالب علم جاں بحق

جمعرات 16 فروری 2023 21:45

خان پور ، تیزرفتارٹرالر کی ٹکر سے 4طالب علم جاں بحق

خان پور میں سردار گڑھ کے قریب تیزرفتار ٹرالر کی زد میں آکر 4طالب علم جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق طلبا اسکول سے چھٹی کے بعد موٹر سائیکل پر گھر جارہے تھے۔ریسکیو ٹیم نے حادثے میں زخمی ... مزید

عمران خان نے اپنی نااہلی اور غلط پالیسیوں سے ملکی معیشت کا ستیا ناس ..

ہفتہ 9 جولائی 2022 17:51

عمران خان نے اپنی نااہلی اور غلط پالیسیوں سے ملکی معیشت کا ستیا ناس کر دیا ہے، سید احمد محمود

سابق گورنر پنجاب اور پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی نااہلی اور غلط پالیسیوں سے ملکی معیشت کا ستیا ناس کر دیا ہے ، اگر موجودہ حکومت ... مزید

خانپور میں زیادتی سے بچنے کے لیے لڑکی کا تیزاب پینے کا معاملہ،واقعے ..

جمعہ 17 جون 2022 14:31

خانپور میں زیادتی سے بچنے کے لیے لڑکی کا تیزاب پینے کا معاملہ،واقعے میں لڑکیاں بھی ملوث نکلیں

پنجاب کے علاقے خان پور میں انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا تھا جہاں معصوم غریب لڑکی نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے سے بچنے کیلئے تیزاب پی لیاتھا۔اب اس واقعے سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔میڈیا ... مزید

خان پور میں دلخراش واقعہ پیش آنے کا انکشاف

جمعرات 16 جون 2022 00:35

خان پور میں دلخراش واقعہ پیش آنے کا انکشاف

خان پور میں دلخراش واقعہ پیش آنے کا انکشاف، درندہ صفت افراد کی نوکری کا جھانسہ دے کر غریب لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش، لڑکی نے اپنی عزت بچانے کیلئے تیزاب پی لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ... مزید

خان پور ،ڈیم میں پانی کی سطح کم ہونے سے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ ڈیم میں ..

منگل 31 مئی 2022 16:34

خان پور ،ڈیم میں پانی کی سطح کم ہونے سے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ ڈیم میں پانی کی انتہائی سطح ایک ہزار 910فٹ رہ گئی

خان پور ڈیم میں پانی کی سطح کم ہونے سے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ ڈیم میں پانی کی انتہائی سطح ایک ہزار 910فٹ رہ گئی۔ماہرین کے مطابق خان پور ڈیم سے راولپنڈی اور اسلام آباد کو پینے کے پانی کی سپلائی معطل ہونے ... مزید

خانپورمیں دلخراش واقعہ، کار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد ..

منگل 15 مارچ 2022 09:50

خانپورمیں دلخراش واقعہ، کار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

خانپورمیں انتہائی دلخراش واقعہ، کار نہر میں جاگری ،ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خانپور: رحیم یار خان کی تحصیل خانپور میں کار نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان ... مزید

Load More