حالیہ شدید بارشوں نے بلوچستان کے بیشتر علاقوں کو تباہی و بربادی سے دو چار کردیا ہے ،سابق وفاقی وزیر جنرل ر عبدالقادر بلوچ
جمعرات 4 اگست 2022 16:58
(جاری ہے)
بیان میں مزید کہا گیا کہ قدرتی بارشوں کی وجہ سے عام شہری بلکہ دھیاڑی طبقہ بے روزگاری کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
متاثرین کے بحالی کی کوئی خاطر خواہ انتظام نہیں۔ رابطہ سڑکوں کی بحالی کیلئے کوئی موثر اقدام نہیں اضلاع اور شہروں کے آمدورفت کا سلسلہ ایک دوسرے سے منقطع ہوچکا ہے۔بیان کے آخر میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت اور بلوچستان حکومت سمیت پی ڈی ایم اے، این ڈی ایم اے کو متاثرین کے فوری بحالی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ پریشان حال عوام کو فوری طور پر صحت خوراک اور رابطہ سڑکوں کیلئے ریلیف مل سکے۔خاران میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خاران، اسپیشل مجسٹریٹ کیسکو آپریشن کادورہ خاران
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خاران ڈاکٹر شیر احمد بلوچ کا سول ڈسپنسری جوژان کا دورہ
یکم مئی مزدور طبقے سے اظہار ہمدردی کا دن ہے، عبدالقادر بلوچ
میڈیا کے اہمیت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا، کمشنر رخشان ڈویژن
میڈیا کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا ،کمشنر رخشان ڈویژن
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ماسٹر پلان کے حوالے سے اجلاس
uڈپٹی کمشنر خاران ماسٹر پلان کا فزیبلٹی سٹڈی کرنے کا انعقاد
kخاران ، ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر ریلی کا انعقاد
ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر خاران میں بھی ملیریا بچاؤ کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی
خاران،زمین کے تنازعے پر دوگروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق
خاران،نجی بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والی خواتین کے ساتھ فراڈ کرنے والے ملزمان کوسزا
صوبائی وزیر خزانہ کی ہدایت پرنائب تحصیلدار محمد حسن بلوچ کاانٹر کالج گواش کی تعمیر کیلئے تجویز کردہ ..
خاران سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف