خاران سابق وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے برسی کے حوالے سے تقریب
جمعرات 4 اپریل 2024 15:40
(جاری ہے)
شہید ذوالفقار علی بھٹو وہ واحد لیڈر تھے جہنوں نے عوام کے مفادات کو اولین ترجیح دی۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو عوام کو بااختیار بنانے پر یقین رکھتے تھے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے 1973 میں پاکستان کے آئین کے مسودے کو متفقہ طور پر منظور کروانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ شہید بھٹو کی زندگی، ان کا وژن، جمہوری، ترقی پسند اور خوشحال پاکستان کی جانب ایک اہم قدم تھا۔ ہمیں آج شہید ذوالفقار علی بھٹو کے پیغام اور پاکستانی عوام کے لیے ان کی عقیدت یاد رکھنے کی ضرورت ہے۔ آئین پاکستان میں درج سنہری اصولوں پر عمل کرتے ہوئے ملک کو سیاسی، معاشی اور سماجی مسائل سے نکالا جا سکتا ہے۔ سیاستدانوں کو جمہوری، سیاسی اور سماجی طور پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کے منصفانہ اصولوں کو اپنانے کی ضرورت ہے۔ اس موقع پر پارٹی عہدیداراں، کونسلران جیالوں اور رہنماؤں نے شرکت کی، اور آخر میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کے لئے مغفرت کی دعا بھی کی گئ۔\378متعلقہ عنوان :
خاران میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ماسٹر پلان کے حوالے سے اجلاس
uڈپٹی کمشنر خاران ماسٹر پلان کا فزیبلٹی سٹڈی کرنے کا انعقاد
kخاران ، ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر ریلی کا انعقاد
ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر خاران میں بھی ملیریا بچاؤ کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی
خاران،زمین کے تنازعے پر دوگروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق
خاران،نجی بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والی خواتین کے ساتھ فراڈ کرنے والے ملزمان کوسزا
صوبائی وزیر خزانہ کی ہدایت پرنائب تحصیلدار محمد حسن بلوچ کاانٹر کالج گواش کی تعمیر کیلئے تجویز کردہ ..
ضلع کونسل خاران واشک کا بجٹ اجلاس، عوامی مسائل پر بحث اور ان کے حل کیلئے کوششوں پر اتفاق
کمشنر رخشان ڈویژن کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، سیلابی ریلے سے نڈی کٹائو کا جائزہ لیا
خاران ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس،ڈرگ انسپکٹر کوباقاعدگی سے میڈیکل سٹورز کامعائنہ کرنے کی ہدایت
خاران میونسپل کمیٹی کے چیئرمین کی نومنتخب صوبائی وزراء کو مبارکباد
مسلم لیگ نواز کے رہنما نومنتخب صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کو وزارت کا قلمدان سنبھالنے ..
خاران سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان