میاں بیوی کی ناک کاٹنے والے ملزمان پر مقدمہ درج

اتوار 23 دسمبر 2018 19:30

خوشاب ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 دسمبر2018ء) پولیس تھانہ مٹھہ ٹوانہ نے روڈہ میں محمد خان اور اس کی اہلیہ کے ناک کاٹنے والے تینوں ملزمان محمد احسان عرف ملکو،عبدالستاراورنوشیروان کیخلاف زیردفعات324،334اور109کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں