خوشاب پولیس نے دوران ڈکیتی اغواء کیے جانے والے 14 ماہ کے بچے کو 48گھنٹے کے اندر اندر بازیاب کرا لیا
اتوار 2 جنوری 2022 19:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ڈی آئی جی محمد فیصل رانا نے ضلع خوشاب کے تھانہ جوہر آباد کے علاقہ ہڈالی میں ڈکیتی کی واردات کے دوران اغواء کئے گئی14ماہ کے بچے کی بحفاظت بازیابی کے بعد ملزمان کی گرفتاری پر سرچ آپریشن کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیں۔
ڈی پی او خوشاب نے اپنی ٹیم کے ہمراہ خصوصی آپریشن کرکے 6رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا جس نے ڈکیتی کے دوران14ماہ کے کم سن بچے کو اغواء کر کی10کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس گینگ کے روابط دوسرے ملک میں مقیم افراد سے بھی ہیں،تاوان کی رقم دوسرے ملک وصول کی جاتی ہے،آر پی او فیصل رانا نے سنگین ترین واردات کے تمام ملزمان 48گھنٹوں میں گرفتار کرنے پر ڈی پی او خوشاب اور ان کی ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ پوری ٹیم کو تعریفی اسناد اور سرٹیفکیٹس دئیے جائیں گے،انہوں نے کہا کہ یہی پروفیشنل پولیسنگ ہے جو کامیاب ہوئی تو عوامی حلقوں کی طرف سے پولیس کارکردگی کو سراہا گیا۔ ڈی پی او خوشاب نے بچے کو اسکی والدہ کے حوالے کیا تو بچے کی والدہ اور اہل علاقہ کے پولیس کے بروقت رسپانس پر جذباتی مناظر سامنے ائیں۔ والدہ نے روتے ہوئے ڈی پی او خوشاب کو دعائیں دیں اور خوشاب پولیس کا شکریہ ادا کیا۔خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خوشاب اصغر علی ڈاہا ریٹائرڈ ہوگئے
خواتین کو ڈرائیونگ سکھانے کیلئے صنعت زار ، بیداری اور خوشاب پولیس نے ایم او یو سائن کر دیا
پچھلے دو دن میرے لیے ڈرؤانے خواب کی طرح تھے، آر او این اے 87 عہدے سے مستعفی ہوگئے
خوشاب کے ریٹرنگ آفیسر نے کوئی استعفیٰ نہیں دیا،ترجمان ضلعی انتظامیہ خوشاب
خوشاب،این اے 87 کا ریٹرننگ آفیسر عہدے سے مستعفی
حلقہ این اے 87 کے ریٹرنگ آفیسر احمد صہیب نے ملازمت سے استعفیٰ دے دیا
خوشاب،متعدد افراد کو شادی کا جھانسہ دیکر لوٹنے والی مادھوری گرفتار
خوشاب متعدد افراد کو شادی کا جھانسہ دیکرلوٹنے والی مادھوری گرفتار
ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم نے دوماہ کے عرصے میں مختلف وارداتوں کی پونے تین کروڑ روپے مالیت کا مال ..
خوشاب: پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر بیٹی باپ کے قاتل نکلی
حافظ محمد نعیم یاد نے ایک بار پھر 50 دن میں قرآن مجید کا پانچواںں قلمی نسخہ خط رقعہ میں مکمل کرنے کا شرف ..
ر* خوشاب ،ملک بھر سے آئے 100 سے زائد گھڑ سواروں کی فلسطین کے حق میں ریلی
خوشاب سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے