خوشاب میں گاڑی کی موٹرسائیکل کوٹکرسے ایک شخص جاں بحق ، دوخواتین زخمی

اتوار 10 مارچ 2019 18:40

خوشاب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مارچ2019ء) خوشاب میں گاڑی کی موٹرسائیکل کوٹکرسے ایک شخص جاں بحق اور2خواتین زخمی ہو گئیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق جوہرآباد میانوالی روڈپرگاڑی کی موٹرسائیکل کوٹکرسے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، حادثے میں 2خواتین زخمی ہو ئیں ، زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں