افغانستان میں عیدالاضحی کے موقع پر ایک مرتبہ پھر فائربندی کا امکان
انتخابات اور امن عمل کے ذریعے افغان قوم تبدیلی اور ملک میں امن و استحکام چاہتی ہے ،ْ افغان حکام
جمعرات 19 جولائی 2018 18:00
(جاری ہے)
انتخابات اور امن عمل کے ذریعے افغان قوم تبدیلی اور ملک میں امن و استحکام چاہتی ہے۔
سینئرافغان افسر نے طالبان کے ساتھ براہ راست امریکی مذاکرات کی پیشکش پراپنا موقف دیتے ہوئے بتایا کہ امریکہ کبھی بھی افغان حکومت کی رضامندی اور خواہش کے بغیر کوئی قدم نہیں اٴْٹھائے گا اور افغان حکومت کے بغیر طالبان سے مذاکرات نہیں کرے گا۔ اٴْنہوں نے کہا کہ امریکہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات میںسہولت دینے میں اپنا کردار ادا کرسکتا ہے۔ افغان افسر نے مزید کہا کہ عالمی برادری نے پہلے ہی اتفاق رائے سے افغان حکومت کی امن کوششوں کو سراہتے ہوئے حمایت کی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں اٴْنہوں نے بتایا کہ اگر طالبان افغان حکومت کے امن مذاکرات میں شمولیت اختیار کرلیں تو افغانستان سے غیرملکی فوج کا انحلاء ممکن ہوسکتا ہے ۔اٴْنہوں نے کہا کہ صدر اشرف غنی نے بھی اشارہ دیا تھا کہ غیرملکی فوج کی موجودگی پر طالبان کے ساتھ تبادلہ خیال کیا جاسکتا ہے۔دریں اثنا ء جمعرات کے روز افغان صدر اشرف غنی نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی جس میں اعلیٰ حکام اور افسر شریک ہوئے۔ اجلاس میں کابل میں امن و امان کی صورتحال پر غورکیا گیا۔صدر نے دفاعی اور سیکیورٹی اداروں کے مابین باہمی کوآرڈینیشن اور مؤثر رابطوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کابل میں سیکیورٹی کے لئے بہتر حکمت عملی بنائی جائے۔کوہاٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاک فوج کے زیر انتظام کوہاٹ یونیورسٹی میں دو روزہ امن میلہ
Mکوہاٹ/ نوجوان کے اندھے قتل کا ڈراپ سین
کرم ،فائرنگ کے مختلف واقعات ،سڑک حادثہ میںراہ گیر سمیت 4 افرادجان کی بازی ہار گئے ،خاتون سمیت 5افراد ..
کوہاٹ کی تحصیل لاچی کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریفک کے المناک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 3 افرادجاں بحق
کوہاٹ میں بس اورگاڑی کے مابین تصادم، 3 افراد جاں بحق
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہریار آفریدی قیادت کیخلاف پھٹ پڑے
۵کوہاٹ انڈسٹریل اسٹیٹ کے سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، حکومت کی جانب سے مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین ..
کوہاٹ انڈسٹریل اسٹیٹ کے سیکورٹی بارے اجلاس، حکومت کی جانب سے مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی
لکی مروت سے تعلق رکھنے والے اساتذہ اور بچوں کا کوہاٹ گیریژن اور کیڈٹ کالج کوہاٹ کا دورہ
کرم ،مختلف علاقوں میں متحارب قبائل کے مابین خونریزجھڑپیں جاری،39 افراد جاں بحق ،80 سے زائد زخمی
کوہاٹ ،معصوم بچوں کے سا تھ زیادتی ،استحصال میں ملوث 6رکنی گروہ سرغنہ سمیت گرفتار
کوہاٹ، ایف آئی اے نے افغان شہری سمیت تین ملزمان دھرلئے ،قبضہ سے لاکھوں روپے ملکی و غیرملکی کرنسی برآمد ..
کوہاٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا