کوٹ ادو ،مسلم لیگ (ن )نے کارکنوں کو متحرک کر دیا

پیر 12 اکتوبر 2020 17:56

کوٹ ادو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2020ء) ملک بھر کی طرح مسلم لیگ (ن )نے کارکنوں کو متحرک کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ضلعی صدر مسلم لیگ (ن )ملک احمد یار کی قیادت میں درجنوں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ ڈیرہ غازیخان احتجاج میں شرکت کرے گا،بزدارحکومت نے احتجاج روکنے کیلئے تونسہ بیراج اور غازی گھاٹ پل پر حکمت عملی ترتیب دے دی۔

متعلقہ عنوان :

کوٹ ادو میں شائع ہونے والی مزید خبریں