برائلر گوشت کی قیمت میں کمی کارجحان

اتوار 18 اگست 2019 12:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے کمی سے 265روپے، زندہ برائلر مرغی 10روپے کمی سے 183روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت92روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں