الیکٹرک وہیکلز پالیسی آٹوسیکٹر میں انقلاب رونما کرسکتی ہی: میاں طارق مصباح
جمعرات 15 اپریل 2021 20:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس پالیسی کے تحت 2030تک تیس فیصد پیسنجر جبکہ 2040تک ہیوی ڈیوٹی ٹرکس کو برقی توانائی سے چلانے کا منصوبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ برقی توانائی سے وہیکلز چلانے کا منصوبہ کامیاب ہونے سے دو بڑے چیلنجز پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔
اول یہ کہ آئل امپورٹ بل میں نمایاں کمی آئے گی جو ہر سال اوسطا تیرہ ارب ڈالر تک جا پہنچتا اور تجارتی خسارے کا سبب بنتا ہے، دوسرا ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے میں مدد ملے گی کیونکہ روایتی ایندھن پر چلنے والی گاڑیاں اسکی بڑی وجہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکٹرک وہیکلز پالیسی کی کامیابی سے پاکستان کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اچانک اتار چڑھائو اور تیل کی سپلائی معطل ہونے جیسے مسائل سے بھی نمٹنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ الیکٹرک وہیکلز انڈسٹری نے امریکہ کی آٹو انڈسٹری کو ایک نئی سمت دی ہے، پاکستان میں بھی یہ تجربہ سوچ سے کہیں زیادہ کامیاب ہوسکتا ہے۔ انہو ںنے کہا کہ حکومت اس سلسلے میں آگاہی مہم بھی شروع کرے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات