13جولائی کو ن لیگ کی ریلی روکنے کے لیے لائے گئے کنٹینرز کے مالکان کا بڑا نقصان ہو گیا
ٹرانسپورٹ کمپنی کو تین روز میں فی کنٹینرز 45 ہزار روپے کا نقصان ہوا، میڈیا رپورٹس
مقدس فاروق اعوان اتوار 15 جولائی 2018 17:38
(جاری ہے)
اور نہ ہی کنٹینرز کے لیے پٹرول اور کرایہ دیا گیا۔
اس کے علاوہ ریلی میں مختلف جھڑپوں کی وجہ سے کنٹیرز کو بھی نقصان پہنچا اور اس کا نقصان بھی پورا نہیں کیا گیا۔یاد رہے کہ 13جولائی کو نواز شریف اور مریم نواز کا لاہورائیر پورٹ پر استقبال کرنے کے لیے پنجاب بھر سے ن لیگی رہنماؤں کی قیادت نے لیگی کارکنان نے ائیر پورٹ کا رُخ کیا تھا ، مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف اور دیگر سینئیر رہنما بھی اپنی اپنی ریلیوں کی قیادت کر رہے تھے۔ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر لاہور کی مختلف شاہراہوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا تھا جبکہ لاہور تا اسلام آباد موٹروے اور جی ٹی روڈ کو بھی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا تھا۔ راوی پُل پر رکاوٹیں عبور کرنے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے کارکنان اور پولیساہلکاروں میں تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد دونوں جانب سے پتھراؤ بھی کیا گیا تھا۔ لاہور کی مختلف شاہراہوں پر لائے گئے کنٹینرز ہٹانے کے لیے مسلم لیگ ن کے کارکنان نے کرینوں کی مدد بھی حاصل کی تھی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
بیوہ خاتون کو مرحوم شوہر کے بھائیوں نے زبردستی گھر سے باہر نکال دیا
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت ڈائریکٹوریٹ آف کچی آبادیز بارے اہم اجلاس
کمرشل فیس نادہندگان کیخلاف ایل ڈی اے ٹیموں کی کارروائی ،گلشن راوی میں 10سے زائداملاک سربمہر
محکمہ اطلاعات پنجاب کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ نے فیک نیوز ،افواہوں کے تدارک کیلئے سوشل میڈیا اکائونٹ قائم ..
وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
ْحکومتی غیرحکیمانہ روِش کی وجہ سے گندم کا کاشتکار بدترین بلیک میلنگ کا شکار ہے،لیاقت بلوچ
وزیر اعلیٰ پنجاب کا منشیات کے ناسور کے خاتمہ کا مشن، پنجاب پولیس صوبہ بھر میں مصروف عمل
پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ، شیلڈز، میڈلز اور سی سی ون سے نوازا گیا
پنجاب پولیس کی اپنے شہدا، حاضر سروس ملازمین کے بچوں کی اعلیٰ تعلیم کیلئے اہم کامیابی
ماضی میں بعض جگہوں پر ذاتی مفادات کیلئے انڈسٹریل اسٹیٹسں بنیں،آئندہ کوئی انڈسٹریل اسٹیٹ زرعی زمین پر ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ