مریم نواز کا میڈیا سیل غیر فعال کردیا گیا ،

مریم اورنگزیب سمیت دیگر اہم رہنماؤں کو اداروں کے خلاف سخت بیان دینے سے بھی روک دیا گیا

بدھ 18 جولائی 2018 16:28

مریم نواز کا میڈیا سیل غیر فعال کردیا گیا ،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جولائی2018ء) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا میڈیا سیل غیر فعال کردیا گیا جبکہ مریم اورنگزیب سمیت دیگر اہم رہنماؤں کو سخت بیان دینے سے بھی روک دیا گیا تفصیلات کے مطابق نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان مخالفت کھل کر سامنے آگئی ہے مریم نواز کی میڈیا ٹیم کو بھی غیر فعال کردیا گیا ہے اور مریم اورنگزیب سمیت دیگر رہنماؤں سے بھی سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی قسم کا اداروں کے خلاف سخت بیان نہ دیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں