پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ کا شہری پر تشدد
چیف جسٹس آف پاکستان نے از خود نوٹس لے لیا، جواب طلب
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اگست 2018 09:29
(جاری ہے)
معاملے پر احتجاج بڑھنے پر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے رکن اسمبلی عمران علی شاہ کوشوکاز نوٹس جاری کردیا۔ جس کے بعد نو منتخب رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر عمران علی شاہ شہری داؤد کے گھر ان سے معافی مانگنے پہنچ گئے۔ ڈاکٹر عمران علی شاہ کے گھر آ کر معذرت کرنے پر متاثرہ شخص نے کہا کہ میں کوئی قانونی کارروائی نہیں کرنا چاہتا۔ پاکستان تحریک انصاف نے عمران علی شاہ کی رکنیت ایک ماہ کے لیے معطل کر کے معاملہ کمیٹی کے حوالے کر دیا تھا۔ بعد ازاں عمران شاہ کی سوتیلی والدہ نے بھی الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ڈاکٹر محمد علی شاہ نے مجھ سے دوسری شادی کی، عمران اور جنید نے والد کے انتقال کے بعد تمام جائیداد پر قبضہ کرلیا، بدترین تشدد کا بھی نشانہ بنایا۔ ڈاکٹر ریحانہ شاہ نے عمران شاہ اور جنید شاہ پر سنگین الزامات بھی لگا دیئے ہیں۔ ڈاکٹر ریحانہ شاہ نے کہا کہ ڈاکٹر محمد علی شاہ نے مجھ سے 1989ء شادی کی، میری شادی کو پہلی بیوی کے بچوں نے قبول نہیں کیا، عمران شاہ اور جنید شاہ نے اے او کلینک آکر بدترین تشدد کیا، سرجن روم میں بند کرکے زدو کوب کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا میں مقیم میرے بیٹے کو جان کا خطرہ ہے، عمران شاہ نے مجھے اور میرے بیٹے کو دھمکی دی، اب ایم پی اے بننے کے بعد اور ڈر لگ رہا ہے، میں میڈیا میں محمد علی شاہ کی وجہ سے نہیں آئی۔ انہوں نے عمران خان سے مطالبہ کیا کہ مجھے انصاف اور شرعی و معاشرتی طور پر جائز حق دلوائیں، ہمیں سکون سے پاکستان میں رہنے دیں۔ دونوں بھائیوں کا تعلق ایم کیو ایم سے رہا ہے اور اس کے ذریعے مجھے دھمکیاں دیں۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار