سابق آئی جی پنجاب ملک خدا بخش اعوان ریکارڈ سمیت نیب لاہور کے روبرو پیش

پیر اگست 21:10

سابق آئی جی پنجاب ملک خدا بخش اعوان ریکارڈ سمیت نیب لاہور کے روبرو ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2018ء) پنجاب پولیس کے سابق آئی جی ملک خدا بخش اعوان ریکارڈ سمیت نیب لاہور کے روبرو پیش ہو گئے ہیں نیب لاہور نے سابق آئی جی پولیس پنجاب کو محکمہ پولیس میں ایک سو سے زائد سٹینو گرافرز کو میرٹ سے ہٹ کر بھرتی کرنے کا الزام کے تحت طلب کر رکھا تھا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments