حمزہ شہباز پارٹی رہنماؤں سے ناراض ہو گئے
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی عدالت میں پیشی کے موقع پر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماؤں کی غیر حاضری پر حمزہ شہباز کا شدید ناراضگی کا اظہار
مقدس فاروق اعوان پیر 12 نومبر 2018 12:51
(جاری ہے)
نیب کی جانب سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو سخت سکیورٹی میں اسلام آباد سے لاہور ائیر پورٹ لایا گیا تھا،ا جہاں سے انہیں رینجرزاور پولیس کی سخت سکیورٹی میں جوڈیشل کمپلیکس میں احتساب عدالت کے جج نجم الحسن کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔
سماعت کا آغاز ہونے پر نیب کی جانب سے خصوصی پراسیکیوٹر وارث علی جنجوعہ دلائل دئیے۔ اس دوران کمرہ عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا گیا جس پر احتساب عدالت کے جج نے استفسار کیا ۔شہباز شریف نے کہا کہ جج صاحب یہ کارکن نہیں، وکلا ء دروازہ کھٹکھٹا رہے ہیں۔احتساب کے جج نے کہا کہ یہ وکیل کیوں آئے ہیں، کیا یہ شہباز شریف سے اظہار یکجہتی کرنے آئے ہیں۔شہباز شریف کے وکیل نے کہا کہ ہم نے ان وکلا ء کو نہیں بلایا، ہم تو چاہتے ہیں کہ اچھے حالات میں سماعت ہو۔ جس پر احتساب عدالت کے جج نے برہمی کا اظہار کیا اور ایس پی کو طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ میں ان حالات میں سماعت نہیں کرسکتااورسماعت کچھ دیر کے لیے روک دی گئی ۔مختصر وقفے کے بعد سماعت کا دوبارہ آغاز ہوا تو نیب کی جانب سے آگاہ کیا گیا کہ آج دس نومبر کو رمضان شوگر ملز کیس میں بھیشہباز شریف کی گرفتاری ڈالی گئی ہے ۔جس پر شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز نے کہا کہ عدالت کو جو نئی درخواست دی گئی ہے وہ غلط بنیاد پر دی گئی ہے۔ قانون کہتا ہے کہ ایک کیس میں گرفتار شخص کو دوسرے کیسز میں گرفتار سمجھا جائے گا۔جس پر نیب کے وکیل نے کہا کہ شہباز شریف پر نیا کیس الگ ہے جبکہ موجودہ کیس ثبوت کے ساتھ ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار