حکومت پنجاب کی جانب سے بسنت منانے کے اعلان کے بعد نئی رکاوٹ سامنے آگئی
ضلع ناظمین کو بسنت منانے کی اجازت دینے کا اختیار بلدیاتی ایکٹ 2013ء میں ختم ہو گیا
بدھ 19 دسمبر 2018 17:08
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سابق صدر جنرل پرویز مشرف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے دور میں کائٹ فلائنگ آرڈینس بنا جس میں اضلاع کی سطح پر ناظمین کو بسنت کی اجازت دینے کا اختیار دیا گیا اور آخری بسنت16مارچ2009ء میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے حکم پر ہوئی ،ضلعی حکومت نے پتنگ ڈور بنانے اور فروخت والوں کو رجسٹرڈ کیا جن کی تعداد 18ہزار تھی ۔
حفاظتی طور پر بڑی پتنگ ،گڈے، چرخی،کیمیکل،موٹی ڈور،تندی پر پابندی لگائی گئی ۔سابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے آرڈینس2001ء ختم کرکے بلدیاتی ایکٹ2013ء بنا دیا اور میئر،ضلع ناظم سے بسنت اجازت کا اختیار واپس لے لیا گیا ۔اب موجودہ پنجاب حکومت نے آئندہ سال فروری میں بسنت منانے کا اعلان کیا ہے تاہم اب اجازت کون دے گا فیصلہ ہونا باقی ہے ۔ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب کے حکم ہر عمل کروائیں گے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات