جہانگیر ترین کی اسمبلی ارکان سے ملاقاتیں کس تبدیلی کا پیش خیمہ
پنجاب میں متحرک ہونے کے ساتھ وفاقی وزرا سے بھی فرداً فرداً ملاقات کے پس پردہ کہانی کیا ہے
سجاد قادر جمعہ 26 اپریل 2019 06:53
(جاری ہے)
عوام کے حالات جوں کے توں ہیں البتہ حکومتی وزرا کی تبدیلیاں شروع ہو گئی ہیںکیونکہ جن قابل وزرا کو پہلے کابینہ میں شامل کیا گیا تھا وہ نااہل ثابت ہوئے اور اب ان کی جگہ اور لوگ ڈالے جا رہے ہیں۔
اس وقت جس بڑی تبدیلی کی توقع کی جا رہی ہے وہ پنجاب میں وزیر اعلیٰ اور گورنر کی کرسی کی ہے۔جب سے پنجاب میں تبدیلی کی افواہ اڑی ہے اسی دن سے جہانگیر ترین صاحب بھی ایکٹو ہو گئے ہیں اور مختلف وزرا سے فرداً فرداً ملاقاتیں جاری رکھے ہوئے ہیںپچھلے دو ہفتوں سے جہانگیر ترین نے لاہور اور اسلام آباد میں کوئی درجن بھر کے قریب وزرا سے ملاقاتیں کیں اور سیاسی امور پر بات چیت کی ہے۔پی ٹی آئی رہنماپچھلے 42 گھنٹے میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سمیت 11 سے زائد ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کر چکے ہیں۔ جہانگیر خان ترین سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری، ایم این اے عبدالشکور شاد، رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض، رضا نصراللہ گھمن، جاوید وڑائچ نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی ابراھیم خان، عبد الغفار وٹو، فیض کموکا، جی ڈی اے کے ایم این اے غوث بخش مہر اور آزاد ایم این اے اسلم بھوتانی بھی شامل ہیں۔تاہم ان ملاقاتوں کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آ سکی۔کہا یہی جا رہا ہے کہ ممکنہ تبدیلیوں کے حوالے سے جہانگیر ترین صاحب اپنا گروپ مضبوط کرنے کے چکر میں ہیں جس کا پتا آمدہ ایک دو ہفتوں میں لگ جائے گا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار