گرفتاریوں ، دھمکیوں سے سندھ حکومت کو نہیں گرایا جا سکتا،بلاول بھٹو کو کوئی بھی بلیک میل نہیں کر سکتا‘ قمر زمان کائرہ
جیالے تیار ہو جائیں چیئرمین اگلے ماہ وسطی پنجاب کا دورہ کرینگے‘ پنجاب ایگزیکٹو کے اجلاس سے خطاب
جمعہ 20 ستمبر 2019 23:28
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی پنجاب ایگزیکٹو کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ پنجاب کے جیالے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے استقبال کیلئے تیار ہو جائیں، اگلے مہینے کے شروع میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وسطی پنجاب کے دورے پر آرہے ہیں،ہم چیئرمین کو ہر ضلع میں لے کر جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب کو متحرک کرنے کا وقت آگیا ہے۔جنرل سیکرٹری چوہدری منظور احمد نے کہا کہ پیپلزپارٹی پنجاب میں اپنی سیاست کرے گی،ہم واحد جماعت ہیں جو جمہوریت اور عوامی حقوق کی جدوجہد کر رہی ہے۔اجلاس میںچودھری اسلم گل، سید حسن مرتضی ،ملک عثمان ،بیرسٹر عامر حسن حاجی عزیزالرحمن چن ، تسنیم قریشی، رائے شاہجہاں، یوسف اعوان اور دیگر نے بھی شرکت کی۔اجلاس کا آغاز شہید مرتضی بھٹو کے لئے فاتحہ خوانی سے ہو۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
ایس آر او 350کو فی الفور ختم ہونا چاہیے ‘ لاہور ٹیکس بار کی زیر اہتمام سیمینار
خوبصورت مقامات کو ثقافتی و سیاحتی ڈپلومیسی کیلئے استعمال کرنا چاہیے ‘ سید مہدی شاہ
گندم کا کاشتکار رُل گیا ،حکومت کمیٹی کمیٹی کھیلنے میں لگی ہوئی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
خواتین اہلکار وںکی اکثریت نے مریم نواز کی یونیفارم والی تصویر بطور ڈی پی لگا لی
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس (کل)لاہور میں شروع ہو گی
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ