امریکی صدر کی کشمیریوں کے قاتل مودی کی ریلی میں شرکت پاکستان کیلئے ناقابل قبول ہے،خواجہ سعد رفیق

پیر 23 ستمبر 2019 23:17

امریکی صدر کی کشمیریوں کے قاتل مودی کی ریلی میں شرکت پاکستان کیلئے ناقابل قبول ہے،خواجہ سعد رفیق
لاہور۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2019ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ء خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی کشمیریوں کے قاتل مودی کی ریلی میں شرکت پاکستان کیلئے ناقابل قبول ہے،پاکستان امریکی حکومت سے احتجاج کرے اورامریکہ کو بتایا جائے کہ افغانستان سے محفوظ راستہ کیلئے تعاون اور بھارت کی اندھی حمایت دونوں نہیں چل سکتے۔

(جاری ہے)

انہوں نے گزشتہ روزاحتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں