نوازشریف کےذاتی معالج نے7 بجے پلیٹ لیٹس سےآگاہ کردیا تھا، احسن اقبال
جیل حکام بروقت علاج کروانے کی بجائے رات بھرسوتے رہے، نوازشریف کی صحت کو کوئی نقصان پہنچا تو عمران نیازی سن لو! تم ذمہ دار ہوگے، تم کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے۔ سیکرٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ منگل 22 اکتوبر 2019 16:57
(جاری ہے)
اس سے قبل جب کلثوم نوازبیمار تھیں تو پی ٹی آئی نے ان کی بیماری کا مذاق اڑایا۔
مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو پی ٹی آئی کے میڈیا سیل نے تصاویر کو فوٹو شاپ کرکے پیش کیا، جو سیاست پر بدترین دھبہ ہے۔انہوں نے ایسی سیاست کو متعارف کروایا جس میں مخالفین کی بیماری پر بھی مذاق اڑایا جاتا ہے۔ عوام گوگل پر یا کسی بھی نیٹ سائٹ پر جاکر چیک کریں کہ 20ہزار کمی کے بعد انسان کو بلیڈنگ کا خطرہ لاحق ہوجاتا ہے۔جس کا فوری طور پر علاج کیا جانا چاہیے۔کل نوازشریف کے ذاتی معالج نے رات 7 بجے حکام کو بتا دیا تھا لیکن حکام اس رپورٹ پر سوتے رہے، حکام کو نوازشریف کو ہسپتال منتقل کرنے کے اقدامات کرنے چاہئیں تھے لیکن حکام کے رپورٹ کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی ملک کے اندر تیسرے درجے کی سیاست متعارف کروا رہی ہے۔ نوازشریف کی صحت کے ساتھ جو کھیل کھیلا جا رہا ہے ، اس کی براہ راست ذمہ داری عمران نیازی پر عائد کرتے ہیں،نوازشریف کی صحت کو کوئی نقصان پہنچا تو عمران نیازی سن لو! تم ذمہ دار ہوگے، تم کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے۔ یہ پاکستان میں سیاسی عذاب نازل ہوا ہے جس نے نفرت، حسد،اورتکبر کی سیاست کو متعارف کیا ہے ۔یہ ناصرف ملک کی جمہوریت کو گندا کررہا ہے، بلکہ پاکستان کی معیشت کو تباہی کے کنارے لا کھڑا کیا ہے، تحریک انصاف پاکستان کی معیشت کا نائن الیون ثابت ہوئی ہے۔پی ٹی آئی نے ابھرتی ہوئی معیشت کو کم درجے کی معیشت بنا دیا ہے۔آج پاکستان کی کرنسی ایشیاء کی کمزورترین کرنسی بن گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور پولیس کی جانب سے جمعتہ المبارک کے موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات
غزہ کے غیور مسلمانوں کا خونِ بے گناہی ایک دن ضرور رنگ لائے گا
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کی سروسز ہسپتال آمد
صوبائی وزیرتعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ..
لاہور نیب آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد،تین سوسے زائد متاثرین نے دادرسی کیلئے شرکت کی
علی امین گنڈا پوروفاق پرقبضہ کر کے انتشارپھیلانا چاہتے ہیں‘ سپیکر پنجاب اسمبلی
صوبائی وزیرصحت کی زیر صدارت اجلاس، ڈی جی پی ڈی ایم اے نے بریفنگ دی
ئ*حصول انصاف کیلئے عدالتوں کی بھر پور معاونت کر رہے ہیں: نعیم الدین چودھری ایڈووکیٹ
ٓمسلم لیگ نون پنجاب کا تنظیمی اجلاس، میاں نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کے کی قرارداد منظور
سنٹرل پولیس آفس :پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ، شیلڈز، میڈلز اور سی سی ون سے نوازا ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام