ڈرامے باز حکومت کا ایک اور ڈرامہ
فردوس عاشق اعوان کا خون کا عطیہ دینے کا ڈرامہ، قوم کا خون چوسنے کیلئے خون سے بھرا بیگ دکھا کرجھوٹ بولنے کا ڈرامہ کیا گیا، حقیقت میں بلڈ بیگ پہلے ہی بھرا ہوا تھا
ثنااللہ ناگرہ اتوار 19 جنوری 2020 20:35
(جاری ہے)
اس پر سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ڈرامہ باز حکومت کا ایک اور ڈرامہ! اسی طرح ہر معاملے میں خون سے بھرے ہوئے بیگ دکھا کر قوم سے جھوٹ بولا جارہا ہے کہ حکمران محنت کرکے خون پسینہ بہا رہے ہیں، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ ہر طرف قوم کا خون چوسنے کا عمل زوروشور سے جاری ہے۔
دوسری جانب معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جب پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئی تب معیشت تباہ حال تھی ہم نے معیشت کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے۔حکومت عوامی فلاح و بہبود کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے اتحادی ہمارے ساتھ ہیں اور پانچ سال تک ساتھ رہیں گے،قومی ترقی اور عوامی خوشحالی کے ایجنڈے پر حکومت اور اتحادی ایک ہیں، سب کا وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد ہے، مخلوط حکومتوں میں شامل ہر جماعت کا اپنا منشور ہوتا ہے، نقطہ نظر میں اختلاف جمہوریت کا حسن ہے،اتحادیوں کے تحفظات دور اور انکے جائز مطالبات پر من و عن عمل کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم کے ساتھ مذاکرات میں واضح پیش رفت ہوئی ہے جلد عوام کو خوشخبری ملے گی،اتحادیوں کے ساتھ گفتگو میں تمام مسائل زیر بحث آئے جہاں کمی رہ گئی ہے اسے بھی دور کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان روشنیوں کے شہر کراچی کو دنیا کے ترقی یافتہ شہروں کی طرز پر استوار کرنے کا ویژن رکھتے ہیں،کراچی معاشی سرگرمیوں کا مرکز ہے۔شہر کے لیے 162 ارب روپے کے ریلیف پیکیج پر پیشرفت کا آغاز ہو چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت