پاکستانی شہروں اور سڑکوں نے بھارتی گلوکار اور اداکار گپی گریوال کو اپنا مداح بنا لیا
موٹروے پر سفر کرتے ہوئے مجھے یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے میں کینیڈا آگیا ہوں، بھارتی اداکار
خُرم انیق منگل 18 فروری 2020 14:58
(جاری ہے)
اپنے آبائی گاؤں کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ تھوڑا پسماندہ علاقہ تھا، لیکن جب میں لاہور اور اسلام آباد گیا، وہاں کی سڑکیں اور ماحول دیکھ کر میں حیران رہ گیا۔
بھارتی گلوکار نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ جیسا پاکستان کے بارے میں لوگوں کو بتایا جاتا ہے، پاکستان ویسا نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے پاکستان کے بارے میں جیسا بتایا گیا تھا، ویسا بالکل نہیں ہے، یہاں کے لوگ بہت اچھے ہیں۔ موٹروے کی تعریف کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے بھارت میں آج تک ایسی سڑکیں نہیں دیکھیں جہاں کسی قسم کا کوئی ر ش نہیں ہے۔ گپی گریوال نے اپنے پاکستان دورے میں اپنے ساتھی فنکاروں سے بھی ملاقات کی تھی جس میں ان کی خوب مہمان نوازی کی گئی۔ پاکستان سے جانے کے بعد مختلف انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی اداکار اور گلوکار نے پاکستان کی تعریف ہی کی ہے۔ اس انٹرویو میں بھی ان کا یہی کہنا تھا کہ پاکستان کی سڑکیں اور شہر دیکھ کر یوں محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے میں کینیڈا میں گھوم رہا ہوں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
صوبائی وزیرملک صہیب احمد بھرتھ کی زیرصدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے