لاہور، پولیو وائرس کا شکار ہوکر 26 مہینے کا بچہ انتقال کر گیا
ننھا محمد علی لاہور کے علاقے راوی ٹاون یوسی 12 کا رہائشی تھا اور چلڈرن اسپتال میں زیر علاج تھا، ترجمان انسداد پولیو
خُرم انیق منگل 14 جولائی 2020 16:43
(جاری ہے)
پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد حکومت نے ملک بھر میں پولیو مہم شروع کونے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کورونا وباء کے وجہ سے چار مہینوں کے بعد 20 جولائی سے چھوٹے پیمانے پر دوبارہ پولیو مہم کا آغاز ہو رہا ہے، اس سلسلہ میں فیصل آباد، اٹک، جنوبی وزیرستان کے اضلاع کے علاوہ کراچی اور کوئٹہ کے مخصوص اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر 8 لاکھ بچوں کو انسداد پولیو کو قطرے پلائیں جائیں گے۔ وزارت صحت اور گلوبل پولیو وریڈیکشن انیشی ایٹیو(جی پی ای آئی) کی ہدایات کی روشنی میں پاکستان پولیو پروگرام نے تمام مہمات کو ملتوی کردیا تھا اور پروگرام کو کورونا وبا کی مؤثر نگرانی کی ذمہ داری دی گئی۔ پاکستان انسداد پولیو پروگرام نے پاکستان بھر سے مؤثر طور پر کورونا، پولیو اور دوسری بیماریوں کی نگرانی کی،لاک ڈاؤن، اوپی ڈی کی بندش اور آمدورفت کی سہولت کی عدم دستیابی کی وجہ سے بیماریوں کی انسداد کی مہمات نہیں ہوسکیں۔ ایک اندازے کے مطابق ماہانہ اوسط سات لاکھ نومولود بچوں کو ضروری ویکسین دینے کا سلسلہ متاثر ہوا جبکہ دوسر ی جانب گھر گھر جاکر مہم متاثر ہونے سے بچوں میں قوت مدافعت کے مسائل نے جنم لیا، دسمبر 2019ء اور مارچ 2020ء میں کامیاب پولیو مہمات چلانے کے بعد مہم نہ ہونے کی وجہ سے برا اثر پڑا، اس لئے ڈبلیو پی وی ون اور ٹائپ ٹو وائرس کے بڑھنے کا رسک بڑھ گیا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار