محسن فخری زادہ کا قتل اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں نے کروایا
ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھی اور ٹاپ آفیشل کا تہلکہ خیز انکشاف
سجاد قادر جمعرات 3 دسمبر 2020 06:44
(جاری ہے)
محسن فخری زادہ کے قتل کا کامیاب منصوبہ ایرانی خفیہ ایجنسیون کے ساتھ ساتھ سکیورٹی اداروں کے لیے بھی سوال پیدا کر گیا کہ انتہائی حساس شخصیت کو ٹریپ کیاگیا اور پلاننگ کے بعد قتل کر دیا گیااور انہیں بھنک بھی نہیں پڑی۔
ایران نے تو حملے کے پہلے روز ہی اس کے قاتل کا نام واشگاف الفاظ میں لیا تھاکہ یہ کام اسرائیل نے کیا ہے۔جبکہ حیرانی کی بات یہ بھی ہے کہ محسن فخری کا قتل مائیک پومپیو کے اسرائیلی دورے کے ایک ہفتہ بعد ہوا اور اس دورے کے دوران مائیک پومپیو نے سعودی عرب کا دورہ بھی کیا تھا۔اب ناقدین اور مبصرین کی طرف سے یہ بات بھی کی جا رہی ہے کہ کیا اس خفیہ آپریشن کی معلومات سعودی عرب کو بھی تھیں یا پھر اس کا بھی اس آپریشن میں ہاتھ ہے یا نہیں، یہ تو آنے والا وقت بتائے گا تاہم امریکہ نے آفیشلی تو نہیں مگر ویسے بتا دیا ہے کہ محسن فخری زادہ کا قتل اسرائیل نے کیا ہے اور یوں ایران کا شک بھی ٹھیک تھا کہ اس قتل میں کوئی دہشت گرد گروہ نہیں بلکہ دہشت گرد ملک کا ہاتھ تھا جو کہ اسلامی ممالک کا دشمن ہے۔یاد رہے کہ ایرانی سپریم لیڈر نے کہا تھاکہ وہ اس قتل کا بدلہ ضرور لیں گے مگر درست وقت آنے پر دیکھتے ہیں اس ساری صورت حال میں ایران کیا قدم اٹھاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار