صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اورخواجہ عمران نذیر کی زیرصدارت آئی ڈیپ ہیڈآفس میں اجلاس
جمعرات 28 مارچ 2024 21:34
(جاری ہے)
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے مطابق لاہورسمیت پنجاب بھرمیں کینسرکے مریضوں کو ایک ہی چھت تلے علاج و معالجہ کی بہترسہولیات میسر آ سکیں گی۔
خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ لاہور میں کینسرکئیرہسپتال کی شکل میں کینسرکے مریضوں کا درینہ مطالبہ پوراہونے جارہاہے۔لاہورمیں کینسرکئیرہسپتال کی تعمیرکاٹاسک آئی ڈیپ کو سونپاگیاہے۔لاہورمیں تعمیرہونے والے کینسرکئیرہسپتال کوعملی جامہ پہنانے کیلئے ہر قسم کے فنڈزدستیاب ہیں۔صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر نے کہاکہ لاہورمیں کینسرکئیرہسپتال کی تعمیرکے تمام مراحل کی مسلسل مانیٹرنگ کریں گے۔ ہسپتال میں ہیلی پیڈ لازمی بنایا جائے گا۔کینسر کیئر ہسپتال میں ڈے کیئر سنٹر بھی بنایا جائے گا۔ خواجہ عمران نذیر نے کہاکہ حکومت پنجاب عوام دوست پالیسیوں کو اپنا رہی ہے۔عوامی منصوبوں پر خرچ کئے جانے والے فنڈز میں سو فیصد شفافیت کو یقینی بنائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت دینا چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
sکسان خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا : ملک عابد حسین اعوان
م*قیمتوں میں بے پناہ اضافہ نے غریب عوام کے لئے کھانا پینا مشکل بنا دیا : ملک رشید
ش*کاشت کاروں سے مقررہ سرکاری نرخوں کے مطابق گندم خریدی جائی: ملک ندیم اعوان
ڑ*ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا شہر کے مختلف گرجا گھروں کا دورہ
ڈپٹی کمشنرقصور کی کسان اتحاد رہنماوں سے ملاقات ، گندم خریداری کے حوالے سے احتجاج موخر کر دیا
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا شہر کے مختلف گرجا گھروں کا دورہ
بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کو ممکن بنانے میں محکمہ پراسیکیوشن اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے، سید فرہاد ..
پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین ..
جمہوریت کی بالادستی سے ملک کا مستقبل وابستہ ہے، ڈاکٹر ما لک بلو چ
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف کا افضل حسین تارڑ کی وفات پر رنج وغم کا اظہار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ