خدیجہ شاہ کے ایک اورمقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے پیش نہ ہونے پر خدیجہ شاہ کے ورانٹ گرفتاری جاری کئے اور 17 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت کر دی،نسداد دہشت گردی عدالت میں عسکری ٹاور نذر آتش کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی
فیصل علوی منگل 16 اپریل 2024 16:14
(جاری ہے)
انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی،دوران سماعت خدیجہ شاہ عدالت میں پیش ہوئیں اورآئندہ ہرسماعت پر عدالت میں پیش ہونے کی یقین دہانی کرا وائی تھی۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے خدیجہ شاہ کے جناح ہاوٴس جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے،عدالت میں پیش ہونے پرخدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کئے گئے۔عدالت نے 29 اپریل کو دوبارہ خدیجہ شاہ کو پیش ہونے کا حکم دےدیا،پراسیکیوشن نے ملزمان کیخلاف چالان عدالت میں جمع کرا رکھا ہے،جناح ہاوٴس حملہ کیس میں عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری سمیت 266 ملزمان نامزد ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی سے متعلق مقدمے میں خدیجہ شاہ کے ورانٹ گرفتاری جاری کردئیے تھے۔عدالت میں عدم پیشی پر خدیجہ شاہ کے ورانٹ گرفتاری جاری کیے تھے اور انہیں 16 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت کی تھی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خواجہ سرا بچوں کیلئے قائم تحفظ درسگاہ میں داخلوں کے حوالے سے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، کوآرڈنیٹر حمزہ ..
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم ..
پنجاب بھرمیں 1291ٹریفک حادثات میں 03افراد جاں بحق،1406زخمی
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
وزیرکھیل و امورنوجوانان ملک فیصل ایوب کھوکھر کاکراٹے کومبیٹ دبئی کے ونر رضوان علی کیلئے 5لاکھ روپے انعام ..
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب ..
برآمد سے متعلق رواں ہفتے مثبت حتمی حکومتی فیصلہ متوقع ہے‘ شوگر ملز ایسوسی ایشن
اسحاق ڈار کی تقرری آئین سے متصادم ،وزیراعظم نے اختیارات سے تجاوز کرکے غیرآئینی اقدام کیا ‘لیاقت بلوچ ..
پنجاب میں ائیر کوالٹی بہتر کرنے ،سموگ کم کرنے کے پلان پر عملدرآمد کے دوسرے مرحلے کا آغاز
میرٹ یقینی بنائیں گے، ہر انڈر پرفارمنگ ادارہ اور فرد جوابدہ ہوگا‘وزیر تعلیم
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا