ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
کنیئرڈ کالج کی 7 وکٹوں سے فتح ،خواتین کرکٹرز کی صلاحیتوں سے بہت متاثر ہوا ہوں‘ڈپٹی چیف آف مشن امریکی قونصلیٹ
پیر 29 اپریل 2024 22:44
(جاری ہے)
ڈپٹی چیف آف مشن مسٹر اینڈریو شوفر نے کہا کہ میں خواتین کرکٹرز کی صلاحیتوں اور جذبے سے بہت متاثر ہوا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 کی میزبانی کی بھرپور تیاری کررہا ہے۔ ایل پی پی کے صدر اور ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے کہا کہ جنوبی پنجاب ویمنز چیمپینز لیگ 2024 کی ٹرافی کی رونمائی خواتین کی کرکٹ کو فروغ دینے میں ایک اہم قدم ہوگا۔
ہم خطے میں خواتین کھلاڑیوں کی کامیابیوں کو تسلیم کرنے اور نئے ٹیلنٹ کو آگے لانے میں اپنا کردار نبھاتے رہیں گے۔ ہم خواتین کرکٹ کو بھرپور سپورٹ فراہم کرنے اور خاص طور پر جنوبی پنجاب میں خواتین کے لئے محفوظ کھیلوں کی جگہیں بنانے کے لئے پر عزم ہیں۔ سماجی تنظیم ایل پی پی کے سی ای او ڈاکٹر عبدالصبور نے کہا کہ ہم خواتین کے اس نمائشی میچ کی میزبانی کرنے اور جنوبی پنجاب ویمنز چیمپینز لیگ 2024 کی ٹرافی کی نقاب کشائی کرنے پر بہت پرجوش ہیں۔ لودھراں پائلٹ پراجیکٹ اپنے تمام پارٹنرز کے ساتھ ملکر کھیلوں کے ذریعے خواتین کو با اختیار بنانے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ ڈاکٹر عبدالصبور نے تقریب کے انعقاد پر کنیئرڈ کالج لاہور کی انتظامیہ، کنسرن ورلڈ وائیڈ اور ای یو کا خاص طور پر شکریہ ادا کیا جن کے تعاون سے لودھراں پائلٹ پراجیکٹ مئی میں جنوبی پنجاب ویمنز چیمپینز لیگ 2024 کا انعقاد کروانے جارہا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج
اوورلوڈنگ نہ صرف حادثات بلکہ شاہراہوں کی خرابی کا باعث بن رہی ہے،ملک صہیب احمد بھرتھ
پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد
لاہور پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 1373 گینگز کی3262ارکان گرفتار
بلاول اور آصفہ بھٹو کی دبئی میں املاک پہلے سے ہی ڈیکلیئرڈ ہیں: مخدوم سید احمد محمود
نئی قانون سازی میں سابق تجربات کو مدنظر رکھا جائے گا، وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب
پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس
ًڈی آئی جی آپریشنزمحمد فیصل کامران کی اپنے آفس میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ
وزیربلدیات کی زیرصدارت اجلاس، نئے بلدیاتی قانون کی تیاری پر غور
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پیشرفت
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
نیب قانون میں ترامیم کا کیس، بانی پی ٹی آئی کی ویڈیولنک پر پیشی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 24 روپے کلو اضافہ
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
عمران خان نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل