میرٹ یقینی بنائیں گے، ہر انڈر پرفارمنگ ادارہ اور فرد جوابدہ ہوگا‘وزیر تعلیم
ایجوکیشن کوالٹی پر نو کمپرومائز، سرکاری سکول معیاری سکول بنائیں گے‘ رانا سکندر حیات
پیر 29 اپریل 2024 22:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم تعلیمی اداروں میں سہولیات کی کمی دور کریں گے اور قائد کی امنگوں کے مطابق خواندہ پاکستان بنائیں گے۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ ٹیکنالوجی اور آئی ٹی ایجوکیشن کا فروغ بہت ضروری ہے۔ اب کوالٹی پر کمپرومائز نہیں ہوگا اور معیاری تعلیم کی فراہمی یقینی بنانا ہوگی۔
رانا سکندر حیات نے کہا کہ آرٹس ٹیچرز کی پروموشن پالیسی پر نظر ثانی کریں گے بالخصوص ایسے اساتذہ کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جائے گی جنہوں نے پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی کے دوران اپنی تعلیم کو امپروو کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ تعلیمی اداروں کے مختلف عہدوں پر فائز ہر ذمہ دار کی پرفارمنس کو مانیٹر کیا جا رہا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلی مریم نواز کا منڈی بہاالدین میں کشتی الٹنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
ٹ*کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے آپریشن ونگ کو مزید بہتر کرنے کا فیصلہ
Gمئی اور جون میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی
ڑ*مریضوں،تیمارداروں کو حشرات زدہ ناقص کھانا کھلانے والی ہسپتال کینٹین بند
9تندرست عورت، صحت مند معاشرہ
ذ*لاہور پولیس کی گارڈ کی شہید کانسٹیبل محمد افضل کی برسی پر قبر پر حاضری
ًوزیر اعلیٰ مریم نواز کا منڈی بہائوالدین میں کشتی الٹنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف سے گورنر سردار سلیم حیدرکی ملاقات، عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ملکر کام کرنے ..
۷وزیر اعلیٰ مریم نوازسے مختلف اضلاع کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور ترقیاتی امور پر تبادلہ ..
مریضوں، لواحقین کو حشرات زدہ ناقص کھانا کھلانے والی ہسپتال کینٹین بند
چائلڈ پروٹیکشن نے 10سالہ گمشدہ بچی کو والدین سے ملوا دیا
غیر معیاری گیس سلنڈر کے استعمال پر کریک ڈائون جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کی ایک اور واضح تصویر سوشل میڈیا پر وائرل‘دنیا بھر تصویرکروڑوں کی تعداد میں شیئرہورہی ہے. تحریک انصاف کا دعوی
-
بلوچستان کی ترقی میں نوجوان نسل کو شامل کرنا چاہئے،سرفراز بگٹی
-
کراچی کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کرنا پڑے گی،کامران ٹیسوری
-
ہمیں کہاجا رہا ہے کہ پگڑیوں کوفٹبال بنائیں گے ایسے بیانات دینے والے درحقیقت خود کو ایکسپوز کررہے ہیں.جسٹس اطہر من اللہ
-
عوامی فلاح کے منصوبے میں خرابی یا تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی.شہبازشریف
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
سستی بجلی کے فروغ کیلئے اقدامات کررہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
عید الاضحی کے موقع صفائی ،سیکورٹی اور دیگر انتظامی معاملات کو بہتر طریقے سے حل کئے جائیں گے تمام ادارے اس حوالے سے جامع منصوبہ بندی کریں، ڈی سی جہلم
-
ستھرا پنجاب مہم کو مکمل طور پر فعال کیا جائے اور تمام علاقوں میں صفائی کی صورتحال بہترین بنائی جائے، ڈی سی جہلم
-
قومی اسمبلی اجلاس میں طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان تلخی، گالم گلوچ کی اطلاعات
-
میری رائے میں قانون سازی ہو اور گمشدگیوں میں ملوث افراد کو پھانسی دی جائے .جسٹس محسن اخترکیانی