پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
ٹرافی کا ٹور نیشنل ہاکی سٹیڈیم سے شروع ہوکر پنجاب یونیورسٹی سے سے ہوتا ہوا لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی پر اختتام پذیر سینکڑوں طالبات کے درمیان ٹرافی کی رونمائی کی گئی ، نیشنل اور انٹرنیشنل خواتین کھلاڑیوں اورکوچز کی بھی شرکت
پیر 29 اپریل 2024 22:44
(جاری ہے)
ٹرافی کی نقاب کشائی کی تقریبات میں قومی اور بین الاقوامی خواتین کھلاڑیوں اور کوچز نے بھی شرکت کی ہے، وائس چانسلر لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی پروفیسر شگفتہ ناز اور ڈائریکٹر سپورٹس یاسمین اختر اور پنجاب یونیورسٹی سپورٹس ڈائریکٹر سمیرا ستار نے خطاب کیا ہے۔
وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا انعقاد خوش آئند ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خواتین کیلئے گیمز کا انعقاد کروا کر دل جیت لیے ہیں، ایسی گیمز سے خواتین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی،ڈائریکٹرسپورٹس یاسمین اختر نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی ہدایت پر سپورٹس کے فروغ کیلئے پنک گیمز کا انعقاد کیا جارہا ہے، جس سے خواتین کا نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا، یونیورسٹی آف لاہور کی ڈائریکٹر سپورٹس سمیرا ستار نے کہا ہے کہ نے کہا کہ پنک گیمز کا انعقاد خوش آئند ہے ، اس سے خواتین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہو گی، اس پر وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر، سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفرخان سیال اور ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال مبارک باد کے مستحق ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ججز کی عدم تعیناتی پر پنجاب حکومت پر برہم
وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج
اوورلوڈنگ نہ صرف حادثات بلکہ شاہراہوں کی خرابی کا باعث بن رہی ہے،ملک صہیب احمد بھرتھ
پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد
لاہور پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 1373 گینگز کی3262ارکان گرفتار
بلاول اور آصفہ بھٹو کی دبئی میں املاک پہلے سے ہی ڈیکلیئرڈ ہیں: مخدوم سید احمد محمود
نئی قانون سازی میں سابق تجربات کو مدنظر رکھا جائے گا، وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب
پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس
ًڈی آئی جی آپریشنزمحمد فیصل کامران کی اپنے آفس میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان اگست2023میں لاہور سے گرفتاری کے بعد پہلی مرتبہ ویڈیو لنک کے ذریعے منظرعام پر آئیں گے
-
عمران خان کو آج سپریم کورٹ میں نیب ترمیمی بل کیس کی کارروائی کے دوران بذریعہ ویڈیو لنک پیش کیا جائے گا
-
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ججز کی عدم تعیناتی پر پنجاب حکومت پر برہم
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے فیصل واوڈا کے خط کا جواب دے دیا
-
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پیشرفت
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت