گورنرپنجاب سے روس کے سفیرالبرٹ کوریو کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
بدھ 17 اپریل 2024 20:17
(جاری ہے)
گورنر پنجاب نے کہا کہ تعلیمی شراکت داری دونوں ممالک کے لیے ترجیحی شعبہ ہونا چاہئے اور دونوں ممالک کے مابین ثقافتی ورثے کو اجاگر کرنے کے لیے بھی مشترکہ منصوبوں پر مل کر کام کرنا چاہئے۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ پاکستان میں زراعت اور زرعی تحقیق کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔گورنر پنجاب نے پنجاب یونیورسٹی میں رشین زبان سکھانے کے لیے ’’ رشین لینگویج سینٹر‘‘ کے قیام کو بھی خوش آئند قرار دیا ۔ روس کے سفیر البرٹ کوریو نے کہا کہ پاکستان اور روس کے درمیان بہترین اور خوشگوارتعلقات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ روس دونوں ممالک کے درمیان تجارتی ، ثقافتی اور دیگر شعبوں میں اپنے دو طرفہ تعلقات کومزید مضبوط کرنے کا خواہاں ہے۔گورنر پنجاب نے سفیر کا گورنر ہائوس آنے پر شکریہ ادا کیا اور اس بات پر زور دیا کہ دنیا کو امن کا گہوارہ بنانے میں ہر ملک کو اپنا بھر پور کردار ادا کرنا چاہئے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ سے بر ٹش ہائی کمیشن کے رابطہ آفیسر ڈیوڈ کییمبل کی ملاقات
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے گندم کی امدادی قیمت اور خریداری پالیسی کے خلاف دائر درخواست پرجواب ..
ملکی معاشی استحکام کیلئے ٹیکس نظام میں اصلاحا ت وقت کی ضرورت ہے، زیر التوا ٹیکس معاملات حل کرنا اولین ..
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین اور انکے اہل خانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے سرگرم عمل
ڈرگ فری پنجاب: صوبہ بھر میں پولیس کا منشیات فروشوںپر کریک ڈاؤن جاری
جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق
وزیر اعلی پنجاب کل 30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی: خواجہ عمران نذیر
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز
جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
سیکرٹری داخلہ پنجاب کا قیام امن کے لئے اسلحہ کی نمائش پر سخت پابندی یقینی بنانے کا حکم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا