بلال یاسین روٹی کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے میدان میں آگئے
صوبائی وزیر خوراک کے ٹیمپل روڈ ،کریم پارک ،ٹھوکر نیاز بیگ پر چھاپے، مہنگی روٹی ،نان بیچنے پر 13 افراد گرفتار، پوائنٹس سیل کر دئیے گئے
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 12:20
(جاری ہے)
کسی کی دھمکیوں میں نہیں آئیں گے۔ قیمتوں میں کمی سے قبل متعلقہ محکموں نے مکمل ورکنگ کی تھی، آٹے کی قیمت میں کمی کا فائدہ مڈل مین کی بجائے عوام کو پہنچنا چاہیے۔دریں اثناءراولپنڈی میں ڈپٹی کمشنرکی طرف سے روٹی کی قیمتوں میں کمی اورقائدین و نان بائیوں کی گرفتاری کیخلاف ضلع بھر کے نان بائیوں نے 3روزہ ہڑتال کر دی،سیکرٹری جنرل نان بائی ایسوسی ایشن خورشید قریشی کا کہنا ہے ابتدائی طور پر یہ ہڑتال 3 روزہ ہے اس میں اضافہ بھی ممکن ہے ڈپٹی کمشنر دفتر باہر دھرنا بھی دیں گے۔
کل سے اسلام آباد راولپنڈی ڈویژن کے تمام 6 اضلاع سمیت پنجاب بھر میں ہڑتال شروع کر رہے ہیں حکومت کی 16 روپے روٹی 2019 کا ریٹ ہے جب آٹا 850 روپے چوری تھی اس وقت آٹا 12 ہزار روپے میدہ 12500 سے 12700 روپے فروخت ہورہا ہے اور بجلی سوئی گیس،سلنڈر گیس قیمتوں میں 1 ہزار فیصد اضافہ ہوچکا ایک طرف 4 روپے روٹی قیمت کم دوسری طرف 8 روپے پٹرولیم مصنوعات بڑھا دی گئیں بے تکی کمی واپس لی جائے وگرنہ لانگ دورانیہ کی ہڑتال پر جاسکتے ہیں۔نان بائیوں کی تین روزہ ہڑتال کے باعث راولپنڈی کے شہری روٹی نان پراٹھہ سے مکمل محروم ہوگئے۔سکول جانے والوں بچوں اور دفاتر جانے والے شہریوں کو صبح سویرے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تندروں کی بندش سے شہری مشکلات کا شکار رہے اور بڑی تعداد میں شہری بغیر ناشتہ کے دفاتر اور طلبہ وطالبات سکول جانے پر مجبور ہوئے جبکہ اکثریت نے بیکریوں کا رخ کر کے ڈبل روٹی اور رس کی خریداری کی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خاتون سے پرس چھیننے کی واردات ناکام ، ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
پاکستان میں غیر قانونی طور پر افغان باشندوں کا اپنے وطن واپسی کا سلسلہ بلا تعطل جاری
مزدوروں کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے‘ عون چودھری
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
اینگرو کارپوریشن کا احتساب عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
اسرا ئیل کیخلاف مسلم حکمران اپنی فو جیں غزہ بھیجیں‘ سنی علما کونسل
اسلام مزدورکے حقوق کا سب سے بڑا علمبردار ہے ‘ جے یو آئی
مزدوروں بارے نبی کریم ؐ کی ہدایات پر عمل کیاجائے‘ متحدہ علما کونسل
پنجاب حکومت کی کارکردگی صر ف فو ٹو سیشن ہے‘ فرخ جاوید مون
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی‘ محسن نقوی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
-
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
-
اینگرو کارپوریشن کا احتساب عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور