عمران خان (آج )لاہور میں پانچ حلقوں میں انتخابی جلسوں سے خطاب کرینگے

اتوار 22 جولائی 2018 14:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج ( پیر) کے روز پانچ حلقوں میں انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ عمران خان قومی اسمبلی کی نشستوں پر امیدوار اعجاز ڈیال، ڈاکٹر یاسمین راشد،ظہیر عباس کھوکھر، شفقت محمود اور آخر میں اپنے انتخابی حلقہ میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرکے انتخابی مہم کااختتام کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں