بزنس کمیونٹی جو مراعات مانگے گی حکومت وہ فراہم کرے گی ،ْوطن عزیز میں دیگر شعبوں کے ساتھ ساتھ فارماسوٹیکل ،ْ فش انڈسٹری اور زراعت کے شعبہ میں بہت پوٹینشل موجود ہے ،ْ اس کو بروئے کار لانے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور
منگل 25 ستمبر 2018 00:00
(جاری ہے)
گورنر پنجاب نے کہا کہ مشکل حالات میں بزنس کمیونٹی کاکام کرنا ملک سے محبت کا واضح ثبوت ہے ۔
انہوںنے کہا کہ ملک کو بہت سے چیلنجز درپیش ہیں ،ْ پاکستان تحریک انصاف کو گھمبیر مسائل کے ساتھ حکومت ملی جن کو حل کرنا آسان کام نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری ایکسپورٹ 20بلین ڈالر اور امپورٹ 58بلین ڈالر ہے ،ْ ہمارا ملک اس فرق کا متحمل نہیں ہو سکتاتاہم حکومت وہ ہر اقدام کرے گی جس سے ایکسپورٹ میں اضافہ اور امپورٹ میں کمی ہو۔ چوہدری سرور نے کہا کہ 2013ء میں پاکستان کو جی ایس پی پلس سٹیٹس ملنا ناممکن تھا جس کو ممکن کر دکھایا اور اس سے ٹیکسٹائل سیکٹر کی ایکسپورٹ میں 47فیصد اضافہ ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا بزنس مین بہترین اور معیاری چیزیں بنا رہا ہے ،ْ حکومت تمام صوبوں میں کاروباری برادری کو مساوی سہولیات فراہم کرے گی ،ْ بزنس مین کو عزت ملے گی ،ْ پارٹنرشپ کو عزت کے ساتھ آگے بڑھائیں گے اور ان کے تمام مسائل حل کئے جائیں گے۔ تقریب سے فارما سوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے نومنتخب چیئرمین چوہدری عنصر فاروق اور کاروباری برادری کے دیگر افراد نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون میں کہاں لکھا ہے چیف جسٹس حکومت کو ججوں کا پینل دے گا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
یہ وردی نہیں قومی خدمت ہے جو چند افراد کے حصے میں آتی ہے،مریم نواز
?لاہور: افسران کے تقرر و تبادلے
uقیادت کے اعتماد پر پورا اترنیکی کوشش کروں گا: محمد آصف جٹ
eلاہور : دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ
{ ایل ڈ ی اے کا آپریشن، متعدد غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں
ح*صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا مراکہ میڈیسن ویئر ہاؤس کا دورہ،
ظ*گندم امپورٹ سکینڈل کے قومی مجرموں کا نشان عبرت بنایا جائی: میاں رشید منہالہ
فصلوں کی بوائی کے سیزن میں مالی معاونت کے لیے بلا سود قرض مہیا کیے جائیں گی: مجتبیٰ شجاع الرحمان
سیلاب میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لیے موک ایکسرسائز کا اہتمام
ٌوزیر اعلیٰ پنجاب کی سرپرستی میں صوبے بھر میں ٹیکنیکل اداروں کا جال بچھائیں گے۔ وزیر تعلیم
ظ*امریکہ میں منعقدہ کانفرنس میں سینئر ممبر بورڈآف ریونیو نبیل جاوید کی شرکت
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شاعر احمد فرہاد لاپتہ کیس،سیکرٹری دفاع سے پیر تک تفصیلی رپورٹ طلب
-
زرتاج گل سے بدتمیزی،طارق بشیر چیمہ کی رکنیت پورے سیشن کیلئے معطل
-
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کو طلب کرلیا
-
آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے کام ہوں گے تو تصادم نہیں ہو گا،یوسف رضا گیلانی
-
ہم نےسمز بند کرنے سے نہیں نجی کمپنی کے خلاف کارروائی سے روکا تھا،عدالت
-
عمران خان کی تصویر لیک کا معاملہ، سپریم کورٹ میں موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد
-
قانون میں کہاں لکھا ہے چیف جسٹس حکومت کو ججوں کا پینل دے گا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
-
یہ وردی نہیں قومی خدمت ہے جو چند افراد کے حصے میں آتی ہے،مریم نواز
-
نادرا میں ایسا پلان بنایا جائے جس سے لوگوں کو آسانی ہو اور کام بلا تاخیر ہو،محسن نقوی
-
ہم چاہتے ہیں کہ آئین و قانون پر عمل ہو،مولانا فضل الرحمان
-
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
-
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟