چین اور دبئی کے سرمایہ کاروں کے وفد کی وزیرہائوسنگ سے ملاقات، کم لاگت گھروں کی تعمیر کے متعلق بریفنگ
دیگر ممالک کی فرموں کا نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کیلئے اپنی خدمات پیش کرنا خوش آئند ہے ، میاں محمودالرشید
بدھ 11 ستمبر 2019 23:53
(جاری ہے)
میاں محمود الرشید نے اس موقع پر کہاکہ نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ میں کم لاگت گھروں کی تعمیر کے حوالے سے غیر ملکی اداروں کے تجربات سے استفادہ کریں گے اور اس طرح نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کے طرزتعمیر میں جدت متعارف کرائی جائے گی۔
انہوں نے وفد کے ارکان سے کہاکہ نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ میں کم لاگت گھروں کی تعمیر کے متعلق ان کی قابل عمل تجاویز کا خیرمقدم کیا جائے گا کیونکہ اس پراجیکٹ کا مقصد عوام کو ہائوسنگ کی معیاری سہولیات کم لاگت میں فراہم کرنا ہے۔ دیگر ممالک کی فرموں کا نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کیلئے اپنی خدمات پیش کرنا خوش آئند ہے ۔سیکرٹری ہائوسنگ نسیم صادق اور ڈی جی پھاٹا لیاقت چٹھہ نے وفد کو پھاٹا کے زیر انتظام اراضی اور نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کے مختلف قانونی اور انتظامی امور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ۔اس موقع پر فیصلہ کیا گیاہے کہ وفد کے ارکان لاہور اور فیصل آباد میں پھاٹا کی زیر انتظام اراضی کا دورہ کرنے کے بعد اپنی تجاویز اور سفارشات پر مبنی رپورٹ پیش کریںگے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گالم گلوچ کی سیاست کے بجائے پاکستان کے بارے میں سوچنا ہو گا، نظام کودرست کرنے کیلئے اصلاحات کیلئے تیار ..
لیسکو نادہندگان سے 3.81 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی،ترجمان
نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر شاندار خدمات سر انجام دینے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں،خواجہ سلمان ..
وزیر اعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ کی ملاقات، محکمہ انہار کے امور پرتبادلہ خیال
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
زندگی کی چلچلاتی دھوپ میں ماں ٹھنڈی چھاؤں کی مانند راحت وسکون ہے، مریم نواز
عالمی لاجسٹک کمپنی کی پاکستان کے پہلے گرین ٹرانس شپمنٹ ٹرمینل کی ترقی میں دلچسپی
پانی کی تقسیم کیلئے ارسا کا ہنگامی اجلاس (آج )طلب
بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،میں بات چیت کیلئے کوشش کرتا رہوں گا‘ ..
وزیراعلیٰ مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں‘ عظمیٰ بخاری
دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں حج تربیتی پروگرام کا انعقاد
شہر کے تمام گرجا گھروں کو سکیورٹی فراہم کی گئی ہے، محمد فیصل کامران
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری