پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے کیمروں کے ذریعے ای چلاننگ کے دو سال مکمل کرلیے
سالوں میں 44لاکھ 50ہزارالیکٹرانک چالان جاری اور قوانین کی خلاف ورزی پر339ملین جرمانے قومی خزانے میں جمع کروائے گئے
بدھ 23 ستمبر 2020 23:46
(جاری ہے)
اس موقع پر منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کہناتھا کہ ای چلاننگ منصوبے کی کامیابی پر تمام ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔
جس کے بدولت شہر کی ٹریفک میںبہتری نظر آرہی ہے۔چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھا کہ ای چالاننگ منصوبے سے ٹریفک ڈسپلن میں واضح بہتری ا? ئی ہے،ای چالاننگ سسٹم کے پہلے دن 1لاکھ سے زائد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں دیکھنے کو ملی جو کہ آج کم ہوکر آدھی سے کم پر آچکی ہیں۔تقریب میں ا?پریشن کمانڈر عاصم جسرا ،ڈی ایس پی اصغر گورائیہ سمیت دیگر ٹریفک افسران سمیت پولیس کیمونیکشن افسران نے بڑی تعداد میں شرکت کیلاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹریفک حادثات میں دو نوجوان جاں بحق
شہر کے مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد
وزیر اعلی پنجاب کے حکم پر ڈرگ فری پنجاب مہم کامیابی سے جاری
آئی جی کا پولیس چیک پوسٹ حضرت عمر فاروق (جھنگی)کا دورہ
صحافی کیخلاف مقدمہ اوردھمکیاں دینے کی شدید مذمت
ظلم کے خلاف احتجاج کسانوں کا جمہوری حق ہی: عبدالعزیز عابد
ریلویز پولیس نے گمشدہ پرس ڈھونڈ کر مالک کے حوالے کر دیا
لاہور : دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، راہگیر جاں بحق
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی،50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
صوبائی وزیر معدنیات پنجاب سردار شیر علی خان گورچانی کا یوم مزدور کے موقع پر خصوصی پیغام
مسجد اقصیٰ کے امام فرزند میمون اسد تمیمی کی قیادت میںفلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اقصیٰ ریلی کا ..
قائمقام چیئرمین لیسکو سردار علی ایازصادق نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری