تحریک انصاف کی خواتین کاشیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف مین گارڈن ٹائون کو بلاک کر احتجاجی مظاہرہ
ہفتہ 21 مئی 2022 23:57
(جاری ہے)
ہم پر امن لوگ ہیں لیکن شاید حکمران ٹولے نے غلط اندازہ لگایا ہے ۔
اگر یہ منفی اور اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آئے تو جو بھی حالات پیدا ہوں گے اس کے ذمہ دار امپورٹڈاور کٹھ پتلی حکمران ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ امپورٹڈحکمران خواتین کارڈ کھیلنا بند کریں ، رانا ثنا اللہ نے کس منہ سے شور مچایا ہوا ہے ،رانا ثنا اللہ جب پیپلزپارٹی میں تھے تو انہوں نے محترمہ کلثوم نواز اور مریم صفدر کے لئے کس طرح کی زبان استعمال کی تھی کیا وہ اسے بھول گئے ہیں ۔ہم امپورٹڈ حکومت کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنی سیاسی مخالف جماعت کی خواتین کے خلاف انتقامی کارروائیوں سے باز رہے ، یہ پیپلز پارٹی کا زمانہ نہیں ہے جس طرح انہوں نے محترمہ بینظیر بھٹو کی کردار کشی کی تھی ،22کروڑ عوام ان گلو بٹوں کا کڑا محاسبہ کریں گے اور انہیںکہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ایک خاتون رہنما کو گرفتار کرنے سے ثابت ہو گیا ہے کہ امپورٹڈ حکمران ٹولہ بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکاہے ، اس طرح کے ہتھکنڈے اسلام آبادکی طرف مارچ کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتے ۔ ملک بھر کی خواتین ڈاکٹر شیریں مزاری کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات