پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمائ شیخ یاسین نارگ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی

پیر 25 مارچ 2024 23:05

رائیونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2024ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمائ شیخ یاسین نارگ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی۔

(جاری ہے)

مرحو مہ کو سینکڑوں سوگواروں نے ریلوے جنازگاہ میں نماز ادا کی اور ریلوے قبرستان میں سپرد خا ک کیا گیا، جیالوں، صحافی حضرات، سیاسی سماجی، کاروباری،عزیزو اقارب، کی شرکت، شیخ یاسین نارگ سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے فردا فر دا نے کہا کہ مرحومہ کی وفات حسرت آیا ت پر سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی مر حومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اورپسماندگان و لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں