سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے ملاقات
جمعرات 28 مارچ 2024 21:10
(جاری ہے)
ایس ایم بی آر نبیل جاوید نے ریونیو عدالتوں میں زیر التواء کیسز کو جلد نمٹانے کی ہدایات دیں۔ ایس ایم بی آر نبیل جاوید کا کہنا تھا کہ غیر ضروری مقدمہ بازی کا راستہ روکنا ہو گا۔ شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی بنیادی ذمہ داری ہے۔ایڈووکیٹ جنرل نے بورڈ آف ریونیو کو تمام ممکنہ تعاون کی یقین دہائی کروائی۔
ایڈوکیٹ جنرل نے بورڈ آف ریونیو میں ڈیجیٹائز یشن کے عمل کو سراہا۔ ایس ایم بی آر نبیل جاوید نے ای رجسٹریشن پلس اور ٹیکس ونگ میں اصلاحات بارے آگاہ کیا۔ نبیل جاوید کا مزید کہنا تھا کہ بورڈ آف ریونیو کو جدید خطوط پر استوار کر رہے ہیں۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے بورڈ آف ریونیو کی عمارت کا بھی تفصیلی دورہ کیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ ماحولیات لاہور کا دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کے گرد گھیرا تنگ
ڈاکٹر فریاد حسین ایم ایس جنرل ہسپتال تعینات، نوٹیفکیشن جاری
گیس چوری کریک ڈائون،مزید 612گیس کنکشن منقطع، 2کروڑ3لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد
لاہور پولیس کے شہید سب انسپکٹر محمد ارشد کی نماز جنازہ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ادا کر دی گئی
پروفیسر ظفر اللہ چوہدری ایک شفیق استاد اور بہترین معالج تھے،پروفیسر الفرید ظفر
لاہور کے ہسپتال میں ڈکیتی، ڈاکوئوں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا
وزیر صنعت و تجارت کی ہدایت پر صارفین کو انکے بنیادی حقوق سے آگاہی دینے کی بھرپور مہم جاری
پاکستان بھر میں تمام اقلیتیں مکمل آزادی سے اپنے تہوار منا رہی ہیں‘ رمیش سنگھ اروڑہ
مریم نواز کیخلاف ایسی زبان سے وزیر اعلیٰ کے پی کے کی تربیت پر سوالات اٹھ رہے ہیں،عظمیٰ بخاری
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی،تعلیم وصحت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے،اعظم نذیر تارڑ
ماڈل ٹاؤن میں 13 غیر قانونی کمرشل عمارتیں سیل
الحمراء میں رقص کے عالمی دن کے موقع پر صوفیانہ ،کلاسیکی و فوک رقص کی شام کا انعقاد ہوگا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین