ماڈل ٹاؤن میں 13 غیر قانونی کمرشل عمارتیں سیل
اتوار 28 اپریل 2024 16:30
(جاری ہے)
چیف آفیسر نے بتایا کہ عمارتیں ریکارڈ کے مطابق رہائشی ہیں لیکن بعد میں ان پر کمرشل کام کیا جانے لگا اور ان کی کمرشل فیس بھی ادا نہیں کی گئی جس کی بناء پر میونسپل آفیسر پلاننگ اور متعلقہ انسپکٹر کے ہمراہ کمرشل عمارتوں کو سیل کر دیاگیا۔
انہوں نے کہا کہ کاروباری حضرات بلڈنگزکو میونسپل کارپوریشن کے بائی لاز کے مطابق کمرشل کرائیں تاکہ کاروبار بغیر کسی رکاوٹ و پریشانی کے جاری رہ سکے۔چیف آفیسر کا کہنا تھا کہ عوام کے ہی پیسوں سے ان کو سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔چیف آفیسر نے تمام بلڈنگ انسپکٹرزکو تاکید کی کہ وہ روزانہ کی بنیاد پہ اپنے اپنے حلقوں کا دورہ کریں اور بائی لاز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کمرشل استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئی جی پنجاب نے 33سب انسپکٹرز کوانسپکٹر کے عہدے پر ترقی دیدی، نوٹیفکیشن جاری
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ، عمران خان اپنی ذات کیلئے نہیں ملک و قوم کیلئے مذاکرات ..
دفاتر مساجد،مزارات اور قبرستانوں کی صفائی کیلئے عملہ کوپابند کیاجائے،سیکرٹری اوقاف
سیکرٹری، اطلاعات و ثقافت کا پنجاب آرٹس کونسل کا دورہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر، سید بلال حیدر نے بریفنگ دی
لاہور ہائیکورٹ،ماتحت عدلیہ کے ججز کو وکلا ہڑتال کے دوران کیسز کی سماعت اور معمول کا کام جاری رکھنے کی ..
16 مئی کو مسجد شہداتا وزیر اعلی ہاوس عظیم الشان ’’حق دو کسان‘‘ مارچ ہوگا
لاہورپولیس نے شہدائے پولیس کے اہل خانہ کے لئے کئے جانے والے اقدامات کی تفصیلات جاری کر دیں
ریلوے سکریپ چوری کرنے کی واردات میں ملوث 4 افراد کو گرفتار
خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے گدی نشین کی مزار داتا دربار پر حاضری
لاہور: ڈیفنس کے پلازے میں چوکیدار کی خودکشی
ملک بھر میں نرسوں کا عالمی دن منایا گیا
مختلف سرکاری اداروں کے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل پر باقاعدہ ورکنگ شروع
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان نے کہا مجھ سے معافی مانگیں، بجائے میں کسی واقعہ پر معافی مانگوں، بیرسٹر گوہر
-
سعودی وفد کے دورہ کے موقع پرشیرافضل مروت نے متنازع بیان دیا، عمران خان
-
قومی اسمبلی میں (کل )صدرمملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
شہبازشریف پارٹی صدارت سی11 مئی کو مستعفی ہوئے،مریم اورنگزیب
-
سپریم کورٹ نے صحافیوں پر تشدد اور اغواء کیس میں پولیس کی تفتیش کو غیرتسلی بخش قراردیدیا
-
کاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر31 فیصدکی کمی ریکارڈ، اپریل میں 135 فیصدکانمایاں اضافہ
-
خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے گدی نشین کی مزار داتا دربارپرحاضری
-
لاہور: ڈیفنس کے پلازے میں چوکیدار کی خودکشی
-
عمران خان کا موجودہ ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ
-
بطور وزیراعظم وسیب کےلئے جو ترقیاتی کام ادھورے چھوڑے تھے وہ اب پورے کریں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں3رکنی بنچ 17 مئی کو تلور کے شکار کیلئے زمین الاٹمنٹ کیس پر سماعت کرے گا
-
پاکستان اورترکیہ کا دوطرفہ تجارت کو5 ارب ڈالرسالانہ تک بڑھانے اور اقتصادی شراکت داری کو مضبوط بنانے پر اتفاق