میر پور متھیلو اسٹیشن پر دئیے گئے اسٹاپ کی مدت میںتوسیع

منگل 16 اپریل 2024 22:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر پشاور براستہ راولپنڈی ،حافظ آباد ،سانگلہ ہل،فیصل آباد کراچی کے درمیان چلنے والی (47اپ،48ڈائون)رحمان بابا ایکسپریس کے میر پور متھیلو ریلوے اسٹیشن پر دیئے گئے تین ماہ کے لئے عارضی سٹاپ میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں