لاہور بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے سلسلے میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

منگل 16 اپریل 2024 22:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2024ء) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ کے حوالے سے لارنس روڈ کے امتحانی مرکز میں تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق اس موقع پر اقامتی آفیسرز، ناظم اور نائب ناظم امتحان کے تقرری لیٹر زجاری کیے گئے۔ تربیتی ورکشاپ میں سیکرٹری لاہور بورڈ ڈاکٹر بشری بی بی اور کنٹرولر(امتحانات)محمد زاہد میاں نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں