وزیر اعلی کا ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگریکلچر پروگرام زرعی ترقی اور کاشتکاروں کی خوشحالی کیلئے گیم چینچر ثابت ہوگا‘ عاشق حسین کرمانی
کاشتکاروں کو بلاسود قرضوں کی فراہمی کیلئی150 ارب ،5 ہزار ٹیوب ویلز کی سولر سسٹم پر منتقلی کیلئے 10 ارب مختص کئے گئے ہیں‘ وزیر زراعت
بدھ 17 اپریل 2024 18:18
(جاری ہے)
اس سکیم کے تحت5 سے ساڑھی12 ایکڑ زمین رکھنے والے کاشتکاروں کو کسان دوست قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
صوبائی وزیر عاشق حسین کرمانی نے کہا کہ صوبہ پنجاب میں 5 ہزار ٹیوب ویلز کی سولر سسٹم پر منتقلی کیلئے 10 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں،ٹیوب ویلز کی سولر سسٹم پر منتقلی کے بعد کاشتکاروں کو بجلی کے مہنگے یونٹس پر ہونے والے اخراجات سے نجات ملے گی اور ان کی پیداواری لاگت میں واضح کمی آئے گی۔انہوںنے کہا کہ وزیر اعلی کے پروگرام کے تحت صوبہ پنجاب میں اگلے دو سالوں کے دوران 60 ارب روپے کی لاگت سی7300 کھالہ جات کو پختہ کیا جائے گا،اس پروگرام کے تحت کاشتکاروں کو زمین کی ہمواری کیلئے لیزر لینڈ لیولرز سبسڈی پر فراہم کئے جائیں گے۔ سیکرٹری زراعت افتخار علی سہو نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگریکلچر پروگرام کے تحت کاشتکاروں کو ڈیجیٹلائزڈ قرضوں کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے ، محکمہ زراعت کی خصوصی ٹیمیں زیرِ سطح موجود پانی اور دوسری ٹیکنیکل رپورٹس کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر منتقلی کریں گی۔ ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگریکلچر پروگرام کے تحت زرعی ریسرچ کے اداروں میں اصلاحات متعارف کرائی جائیں گی۔اجلاس میں اسپشل سیکرٹری زراعت ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم، ایڈیشنل سیکرٹری زراعت (پلاننگ)کیپٹن (ر)وقاص رشید،ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع ڈاکٹر اشتیاق حسن، چیف سائنٹسٹ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد ڈاکٹر ساجد الرحمان، ڈائریکٹر جنرل زراعت (اصلاح آبپاشی)ملک محمد اکرم،ڈائریکٹر جنرل زراعت فیلڈ انجینئرسہیل احمد، کنسلٹنٹ محکمہ زراعت ڈاکٹر انجم علی اور ڈائریکٹر زرعی اطلاعات پنجاب نوید عصمت کاہلوں سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور،انرولمنٹ میں مسلسل کمی، 209ہائی اور ہائرسکینڈری سکولوں کو شوکاز نوٹس جاری
لفٹر ڈرائیور پر تشدد کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج
نا اہل حکومتیں اپنی کارکردگی صرف سوشل میڈیا پر ہی ثابت کررہی ہیں‘ذبیح اللہ بلگن
عوام کی فلاح و بہبود ،علاقے کی ترقی کیلئے اقدامات کے ثمرات جلد سامنے آئیں گے‘افضل کھوکھر
بچوں ہر جسمانی سزائوں کے خاتمے کے لئے قانون سازی کی جائے گی‘سارہ احمد
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
کسان بدحال، ٹک ٹاکر حکومت گندم کے معاملے پر فیل ہو چکی‘ اپوزیشن لیڈر پنجاب
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
لیفٹیننٹ جنرل(ر) محمد عبدالعزیز چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات
لیسکو فنکشنل ہیڈز کا اجلاس،چیف ایگزیکٹو کی صارفین کو درپیش مشکلات کے فوری حل کے لیے اقدامات کی ہدایت ..
لاہورآرٹس کونسل الحمرا میں رقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی رقص کا انعقاد
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
لنکن پریمئیر لیگ؛ نسیم شاہ سمیت 500 سے زائد کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا