لیفٹیننٹ جنرل(ر) محمد عبدالعزیز چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات

منگل 30 اپریل 2024 17:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2024ء) حکومت پنجاب نے لیفٹیننٹ جنرل(ر) محمد عبدالعزیز کو چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

محمد عبدالعزیز کی تقرری کنٹریکٹ کی بنیاد پر 3 سال کی مدت کے لئے کی گئی ہے۔سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے منگل کے روز باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں