وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکا اوکاڑہ میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

بدھ 17 اپریل 2024 18:34

وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکا اوکاڑہ میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2024ء) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے اوکاڑہ میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی مریم نواز نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔وزیر اعلی مریم نواز نے ملزم کو قانون کی گرفت میں لانے کا حکم دیا اور کہا کہ شرمناک واقعہ میں ملوث ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں