لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 میں نقائص کی دوری کے لیے ترامیم تجویز کی جائیں گی‘مجتبیٰ شجاع الرحمن
بدھ 17 اپریل 2024 20:20
(جاری ہے)
اجلاس کے دیگر شرکا میں صوبائی وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس ملک صہیب احمد بھرتھ، وزیر برائے لوکل گورنمنٹ ذیشان رفیق اور وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹری صاحبان شامل تھے۔
اجلاس میں پانچ نکاتی ایجنڈہ زیر بحث لایا گیا جس میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022میں ترامیم ،ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری،سیمنٹ فیکٹریوں کے قیام کی منظوری ،روای اربن ڈویلپمنٹ بورڈ کے لیے دو تکنیکی ماہرین اور لاہور گیریژن یونیورسٹی اور ایمپیریل کالج آف بزنس سٹڈیز میں وائس چانسلر اور ریکٹر کے لیے نامزدگیوں کی منظوری شامل تھی۔ مجتبی شجاع الرحمان کا کہنا تھا کہ پانی کی کمی کے پیش نظر فزیبیلٹی سٹڈی کے بغیر سیمنٹ پلانٹس میں غیر ضروری توسیع یا نئی سیمنٹ فیکٹریوں کے قیام کی منظوری نہیں دی جا سکتی۔ سیمنٹ پلانٹس کی منظوری کے لیے کمیٹی کے ممبران بذات خود سائٹس کا معائنہ کریں گے ۔محکمہ ایری گیشن منظور شدہ سیمنٹ فیکٹریوں میں پانی کی مقررہ مقدار سے زیادہ استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائے۔ صوبائی وزیر برائے لوکل گورنمنٹ ذیشان رفیق کے مطابق لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022میں ترامیم کا مقصد ایکٹ میں موجودسقم دور کرنا اور اسے موثر بنانا ہے۔ ملک صہیب احمد بھرتھ نے سیمنٹ پلانٹس کے لائیو سٹاک اور اینوائر منٹ پر اثرات کے پیش نظر پلانٹس کی تنصیب سے تمام متعلقہ محکموں کلیرنس کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صنعتوں کے قیام سے قبل متعلقہ محکموں سے کلیئرنس کا مقصد صنعت کاری پر پابندی نہیں بلکہ قدرتی ماحول اور لائیو سٹاک کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی کے لیے صنعت کاری کا فروغ ضروری ہے تاہم صوبے میں صرف انھیں صنعتوں کے قیام کی اجازت دی جائے گی جو تمام قوانین کی پابندی کو یقینی بنائیں گی۔ اجلاس میں گیریژن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے لیے ہلال امتیاز میجر جنرل خلیل ڈار اور ایمپیریل کالج آف بزنس سٹڈیز کی ریکٹر کے لیے ڈاکٹر طاہرہ عزیز کے ناموں کی منظوری دی گئی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب یونیورسٹی نے 10 سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں
وزیرزراعت پنجاب عاشق حسین کرمانی کا لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کے سیمین پروڈکشن یونٹ،قادر آباد ..
معاشرے کی ترقی میں محنت کشوں کا مرکزی کردار ہے، وزیر بلدیات
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
پنجاب بھر میں 1167 ٹریفک حادثات میں 11 افراد جاں بحق، 1279 زخمی ہوئے
گیس چوری کریک ڈائون، مزید 661گیس کنکشن منقطع، 2کروڑ 36لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ ..
خانہ بدوشوں کی تاریخ،طرز زندگی،معاشرت اور مسائل کا احاطہ کرتی تحریر
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
اپوزیشن کاپنجاب اسمبلی کااجلاس دوبارہ طلب کرنے کیلئے ریکوزیشن جمع کرانے کا عندیہ
سارے مسائل گندم کی امپورٹ کے باعث پیدا ہوئے ،فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئی ،رپورٹ پبلک کرینگے‘ پنجاب ..
ایل ڈی اے ٹیموں کا کمرشلائزیشن فیس نادہندگان کے خلاف آپریشن،10املاک سربمہر،دو غیرقانونی تعمیرات مسمار ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کاشادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو