سکیورٹی سپروائزر متروکہ وقف املاک بورڈ کا سرکاری اراضی پر ناجائزتعمیر روکنے پر انکروچمنٹ ٹیم پر حملہ
بدھ 17 اپریل 2024 21:30
(جاری ہے)
پولیس رپورٹ کے مطابق محکمہ اوقاف کا سکیورٹی گارڈ رانا ارسلان، فیاض سیال ، ڈاکٹر منور اور غلام حسین وغیرہ مدینہ ٹائون ننکانہ صاحب میں متروکہ وقف املاک بورڈ(حکومت پاکستان )کی ملکیتی اراضی پر ناجائز تعمیر کر رہے تھے جنہیں آفیسر انچارج اینٹی انکروچمنٹ ٹیم ملک زاہد امجد نے ٹیم کے ہمراہ وہاں پہنچ کرغیر قانونی تعمیر کرنے سے منع کیاتو رانا ارسلان وغیرہ درجن سے زائد مسلح مردو خواتین نے ٹیم پر حملہ کردیا ،انہیں گالیاں اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔
پولیس تھانہ سٹی ننکانہ صاحب نے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ املاک ننکانہ صاحب فضل الرحمن کی مدعیت میں رانا ارسلان، فیاض سیال ، ڈاکٹر منور اور غلام حسین سمیت6/7 نامعلوم افراد اور3/4 خواتین کے خلاف کار سرکار میں مداخلت ، ناجائز قبضہ و تعمیر کرنے ،سنگین نتائج اور قتل کی دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دینی مدارس کا وجود راحت دارین کا سبب ہے‘ مولانا قاری اعظم حسین
تمام مسائل کا حل نظام خلافت راشدہؓ کے عملی نفاذ میں ہے‘ سنی علما کونسل
چہروں کی بجائے نظام کی تبدیلی ہی عوام کے مسائل کا حل ہے ‘ جے یو آئی
ملکی معا شی تر قی میں مزدوروںکا اہم کردار ہے‘ متحدہ علما کونسل
پاکستانی عوام کسی صورت بھی اب غلامی قبول نہیں کرے گی ‘فرخ جاوید مون
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
پنجاب میں انٹیگریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم کے نفاذ کا اصولی فیصلہ
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
لیسکو کا کریک ڈائون جاری ،30 ہزار 44 بجلی چور گرفتار
اوورسیز ،غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کر کے معیشت کو پائوں پرکھڑا کیا جا سکتاہے‘ اسحاق بریار ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
-
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر اور فلسطین میں قابض ریاستیں آزادی کی جدوجہد کو غیر قانونی بنانے کے لیے جھوٹی خبروں کا سہارا لے رہی ہیں، منیر اکرم
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی