آئندہ جنوری میں پرنٹنگ، فروری میں کتب تقسیم کا مرحلہ مکمل کیا جائے گا۔ وزیر تعلیم
پڑھا لکھا پنجاب، بڑھے گا پنجاب جیسے تعلیمی تجربات سے استفادہ کیا جائے گا۔ رانا سکندر حیات
جمعرات 18 اپریل 2024 20:26
(جاری ہے)
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اگلے تعلیمی سال سے ماہ جنوری تک کتب کی پرنٹنگ اور فروری تک تقسیم کا مرحلہ مکمل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
رانا سکندر حیات نے میاں عمران مسعود دور کے "پڑھا لکھا پنجاب" اور "بڑھے گا پنجاب" جیسے تعلیمی منصوبوں کی تحسین کی اور تجربات سے استفادہ کے عزم کا بھی اظہار کیا۔ رانا سکندر حیات نے مزید کہا کہ میاں عمران مسعود نے اپنے دور میں ریکارڈ تعلیمی اقدامات کئے۔ ان کے تعلیمی تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے تعلیمی چیلنجز کا احاطہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا کردار ریوائز کرنے پر غور کر رہے ہیں جبکہ تعلیمی ریفارمز کی تیاری میں بھی تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ بوٹی مافیا کے خلاف اقدامات کی ضرورت ایک عرصہ سے محسوس کی جا رہی تھی۔ تعلیمی مافیا کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں۔ انہیں ہرگز من مانی نہیں کرنے دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ نصاب کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے جلد ورکنگ مکمل کر لی جائے گی۔ آئندہ سال تعلیمی ایمرجنسی کے تناظر میں نہایت اہمیت کا حامل ثابت ہوگا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹریفک حادثات میں دو نوجوان جاں بحق
شہر کے مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد
وزیر اعلی پنجاب کے حکم پر ڈرگ فری پنجاب مہم کامیابی سے جاری
آئی جی کا پولیس چیک پوسٹ حضرت عمر فاروق (جھنگی)کا دورہ
صحافی کیخلاف مقدمہ اوردھمکیاں دینے کی شدید مذمت
ظلم کے خلاف احتجاج کسانوں کا جمہوری حق ہی: عبدالعزیز عابد
ریلویز پولیس نے گمشدہ پرس ڈھونڈ کر مالک کے حوالے کر دیا
لاہور : دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، راہگیر جاں بحق
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی،50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
صوبائی وزیر معدنیات پنجاب سردار شیر علی خان گورچانی کا یوم مزدور کے موقع پر خصوصی پیغام
مسجد اقصیٰ کے امام فرزند میمون اسد تمیمی کی قیادت میںفلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اقصیٰ ریلی کا ..
قائمقام چیئرمین لیسکو سردار علی ایازصادق نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری