پراسیکوشن دفتر میں کیسوں کا ریکارڈ گم کرنے پر دو کلرکوں کی ایک ایک سال کی سروس ضبط کرنے کا حکم

جمعرات 18 اپریل 2024 22:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے پراسیکوشن دفتر میں کیسوں کا ریکارڈ گم کرنے پر دو کلرکوں صفدر علی شاہ اور کاشف کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ایک ایک سال کی سروس ضبط کرنے کی سزا سنادی،سید فرہاد علی شاہ نے کہا کہ محکمے سے کالی بھیڑوں کا صفایا کیا جائیگا،نااہلی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین کی محکمہ میں ضرورت نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں