گوشت اور دودھ میں جعلسازی کرنے والوں کیخلاف زیرو ٹالرینس پالیسی
علی الصبح ناکہ بندیوں کے دوران 59 دودھ بردار گاڑیوں سے 60ہزار لٹر دودھ کا معائنہ کیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
پیر 29 اپریل 2024 22:01
(جاری ہے)
عاصم جاوید ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات، ممنوعہ اجزاء کی برآمدگی پر ایکشن لیا گیا۔
زائد المیعاد حشرات زدہ اشیاء فروخت کے لیے تیار، زنگ آلود برتن استعمال کیے جارہے تھے۔انتہائی لازم خرید ریکارڈ اور ملازمین کے میڈیکل عدم موجود پائے گئے علاوہ ازیں ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے جہا کچن میں فنگس لگی گندی دیواریں، پھپھوندی زدہ اشیاء رکھی پائی گئیں۔ مقرر کردہ قوانین اور ایس او پیز کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے عائد کر کے مقدمہ درج کروا دیا گیا۔ عاصم جاوید ڈی جی فوڈ نے کہا شہری گھروں میں استعمال کیے جانے والے دودھ کو پنجاب فوڈ اتھارٹی ضلعی دفاتر سے مفت ٹیسٹ کروا سکتے ہیں۔وزیر خوراک پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر میں خوراک کے تمام قسم کیکاروبار پنجاب فوڈاتھارٹی کے ریڈار پر ہیں۔زیادہ منافع کی لالچ میں صحت کیساتھ کھلواڑ کرنے والے معاشرے کے ناسور ہیں، جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹ مافیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جعلساز مافیا باز رہیں اور قوانین کے مطابق کاروبار کریں ورنہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اوورلوڈنگ نہ صرف حادثات بلکہ شاہراہوں کی خرابی کا باعث بن رہی ہے،ملک صہیب احمد بھرتھ
پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد
لاہور پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 1373 گینگز کی3262ارکان گرفتار
بلاول اور آصفہ بھٹو کی دبئی میں املاک پہلے سے ہی ڈیکلیئرڈ ہیں: مخدوم سید احمد محمود
نئی قانون سازی میں سابق تجربات کو مدنظر رکھا جائے گا، وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب
پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس
ًڈی آئی جی آپریشنزمحمد فیصل کامران کی اپنے آفس میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ
وزیربلدیات کی زیرصدارت اجلاس، نئے بلدیاتی قانون کی تیاری پر غور
پنجاب حکومت نے 17 تحصیلداروں کو گریڈ 17میں ترقی دیدی،نوٹیفکیشن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پیشرفت
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
نیب قانون میں ترامیم کا کیس، بانی پی ٹی آئی کی ویڈیولنک پر پیشی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 24 روپے کلو اضافہ
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
عمران خان نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل